ایبٹ آباد(پاکستان امیج)قلندرآباد کے گاوٴں ترھیڑی میں گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے سے ذاکر عباسی کا پورا گھر جل کر راکھ ہوگیا جبکہ خاندان کے افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ مقامی کونسلر خاقان عباسی نے بتایا کہ گھر میں آتشزدگی سے نگینہ بیگم زوجہ محمد ذاکر …
Read More »#ٹرینڈنگ
الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے، بیرسٹر گوہر
پشاور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی موجود ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلے کے خلاف تحریک انصاف نے پشاور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس …
Read More »نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ 2 سال کیلیے کارآمد قرار
اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائی کورٹ نے نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ 2 سال کے لیے کارآمد (Valid) قرار دے دیا ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے میڈیکل داخلہ ٹیسٹ کے نتائج کے حوالے سے فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ نومبر 2024ء تک کارآمد ہوگا۔ عدالت نےفیصلے میں …
Read More »عام انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
اسلام آباد(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات سے متعلق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی اب 24 دسمبر تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی جماعتیں …
Read More »عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد، نااہلی برقرار
اسلام آباد(پاکستان امیج) بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد ہوگئی، جس کے باعث عمران خان کی نااہلی برقرار ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس …
Read More »بلوچ مظاہرین کی گرفتاری: آئی جی اسلام آباد سے آدھے گھنٹے میں رپورٹ طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج) بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد سے آدھے گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے بلوچ منتظمین کی درخواست پر سماعت کی۔ جونیئر پولیس افسر کی جانب سے پیش ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ وکیل درخواست گزار عطا اللہ کنڈی نے …
Read More »وانا؛ تھانے کی زیرتعمیر عمارت پر دہشت گردوں کا حملہ، 5 مزدور قتل
ڈیرہ اسماعیل خان(پاکستان امیج) تھانے کی زیر تعمیر عمارت پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے کام کرنے والے 5 مزدور قتل کردیے۔ حملہ جنوبی وزیرستان لوئر میں صدر مقام وانا سے کچھ فاصلے پر دڑہ غونڈے پر تعمیر ہونےو الے تھانے کی عمارت میں کام کرنے والے مزدوروں پر کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں نے 5 مزدوروں …
Read More »الیکشن کمیشن نے اے این پی انٹرا پارٹی انتخابات کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) اے این پی انٹرا پارٹی انتخابات کے کیس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی کمیشن نے کی۔ اس موقع پر اے این پی کے صدر اسفندیار ولی موجود تھے جب کہ ڈی جی …
Read More »الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
واشنگٹن(پاکستان امیج) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں موجود پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت طاہر جاوید نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ …
Read More »ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز پر پاک چین تعاون پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(پاکستان امیج)چین کے نئے تعینات ہونے والے اکنامک کونسلر مسٹر یانگ گوانگ یوان نے نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے ملاقات کی۔ کونسلر گوانگ یوان نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے کیے گئے مثبت اقدامات کو سراہا۔ اس موقع پر ڈاکٹر اعجاز نے کہا کہ ان کے حالیہ دورہ …
Read More »
Pakistan Image