راولپنڈی(پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے،کوئی بھی یکطرفہ اقدام اس تنازع کی نوعیت تبدیل نہیں کر سکتا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دورہ امریکا کے دوران آرمی چیف نے امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کیساتھ خصوصی ملاقات کی،آرمی چیف نے …
Read More »#ٹرینڈنگ
جمیعت علمائے اسلام ف نے الیکشن کمیشن سے انتخابی شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)جمیعت علمائے اسلام ف نے الیکشن کمیشن سے انتخابی شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔ جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے کہ جس میں الیکشن کمیشن سے کاغذات نامزدگی کی وصولی کے دن بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم …
Read More »بار کونسلز کا الیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار، سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور سندھ ہائیکورٹ بار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حلقہ بندیوں پر اعتراض اٹھا دیے۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں انتخابی طریقۂ کار، حلقہ بندیوں اور نشستوں کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سوالات اٹھائے اور تمام سیاسی جماعتوں کو …
Read More »حکومت قانون کے تحت کسی پر بھی پابندی لگاسکتی ہے، نگراں وزیر اعظم
کوئٹہ(پاکستان امیج) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ تشدد کو جواز بنا کر اُسے انسانی حقوق کا نام دینا کسی صورت قابل قبول نہیں ہے، حکومت قوانین کے تحت کسی پر پابندی لگا سکتی اور اُسے ختم کرسکتی ہے۔ کوئٹہ میں طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر اعظم نے کہا کہ معاشرے میں زبان، مذہب اور …
Read More »کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج) کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے، جس پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) آج سماعت کرے گا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ گزشتہ مالی سال کی دوسری اور تیسری سہ ماہی …
Read More »صنم جاوید کا جیل سے مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ ان کے والد نے بتایا کہ صنم جاوید لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گی۔ والد کے مطابق صنم پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے مدمقابل ہونگی۔ ان کے الیکشن …
Read More »الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کیلیے ہدایات جاری کر دیں
اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے مراسلے کے مطابق ایک امیدوار مختلف تجویز کنندگان کے ساتھ زیادہ سے زیادہ پانچ کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتا ہے، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے قومی اسمبلی کی فیس …
Read More »انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد(پاکستان امیج) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں الیکشن نہیں لڑوں گا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 4 سال سے کیس نیب میں زیر التوا ہے، اس دوران ایک گواہ بھی نہیں آیا اور کیس بھی نہیں چلا۔ 4 سال سے ایک میٹنگ …
Read More »آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی سینٹ کام کے کمانڈر سے ملاقات
راولپنڈی(پاکستان امیج) آرمی چیف کی دورہ ٔ امریکا کے دوران امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا سے فلوریڈا میں سینٹ کام کے ہیڈکوارٹرز کے …
Read More »ایل این جی نہ دینے پر غیرملکی کمپنیوں کیخلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا
کراچی(پاکستان امیج) معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر2 غیرملکی کمپنیوں کیخلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا۔ پاکستان سے معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر2 غیرملکی کمپنیوں گنور (Gunvor)اور انی (Eni) کے خلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی درخواست پر عالمی ثالثی عدالت لندن میں آئندہ ماہ کیس …
Read More »
Pakistan Image