#ٹرینڈنگ

عام انتخابات: ن لیگ اور استحکام پاکستان کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

لاہور(پاکستان امیج) آئندہ عام انتخابات کے لیے مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق ہوگیا۔ مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، پارٹی ذرائع کے مطابق آئندہ عام انتخابات کے لیے دونوں جماعتوں کے مابین سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے۔ پارٹی …

Read More »

دنیائے تاریخ میں کسی جماعت نے پیپلزپارٹی سے زیادہ قربانیاں نہیں دیں، آصف زرداری

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں کسی جماعت نے اپنے منشور کیلیے پیپلزپارٹی سے زیادہ قربانیاں نہیں دیں۔ اپنے ایک بیان میں سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 65ہزار500 پوائنٹس کی سطح دوبارہ عبور

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 976پوائنٹس کی تیزی سے 100 انڈیکس کی 65500 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح دوبارہ عبور ہوگئی۔ کارباوری ہفتے کے آخری روز 100انڈیکس بڑھ کر 65694 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ اجارہ سکوک اجراء تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ رواں مالی سال معیشت …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ؛ عمران خان نااہلی کیخلاف درخواست لارجر بینچ کے سپرد

لاہور(پاکستان امیج) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست لارجر بینچ کے سپرد کردی گئی۔ جسٹس شجاعت علی خان نے چیمبر میں سابق وزیراعظم اور سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 5 سال کے لیے نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی، جس میں بیرسٹر علی ظفر اور بیرسٹر سمیر کھوسہ پیش ہوئے۔ …

Read More »

سپلائرز کیلیے آؤٹ لیٹس کے پوائنٹ آف سیل کی رجسٹریشن، انٹیگریشن لازمی قرار

اسلام آباد(پاکستان امیج) ایف بی آر نے سپلائرز کیلیے آؤٹ لیٹس کے پوائنٹ آف سیل کی رجسٹریشن، انٹیگریشن کو لازمی قرار دیدیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انٹیگریٹڈ سپلائرز کیلیے اپنے تمام آؤٹ لیٹس کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے ڈیکلیئر کرکے تمام آوٹ لیٹس کے پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) سسٹم رجسٹرڈ کرکے ایف بی آر کے سسٹم …

Read More »

زرمبادلہ ذخائر 13.6 ارب ڈالر تک بڑھانے کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کے لیے زرمبادلہ ذخائر 13.6ارب ڈالر تک بڑھانے کی یقین دہانی کرادی۔ وزارت خزانہ ذرائع کا کہناہے کہ آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کیلیے زرمبادلہ ذخائر 13.6ارب ڈالر تک بڑھانے اور رواں مالی سال کے اختتام تک مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر 9ارب ڈالر تک بڑھانے کی …

Read More »

پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو غیر قانونی مقیم غیرملکی بری طرح متاثر کر رہے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں اس لیے ان کی وطن واپسی کا فیصلہ حکومت نے پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم …

Read More »

18 ماہ ملک کا وزیر خارجہ رہا، میرے ہاتھ بالکل صاف ہیں،بلاول بھٹو

شانگلہ (پاکستان امیج) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہکوئی ایسی سیاسی جماعت نہیں جس کے ہاتھ صاف ہوں، میں 18 ماہ ملک کا وزیر خارجہ رہا، میرے ہاتھ بالکل صاف ہیں، پاکستان کی سیاست میں ہاتھ صاف رکھنا بہت مشکل کام ہوتا ہے۔ ہمیں ٹک ٹاک ، گالم گلوچ اور گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، …

Read More »

اوور بلنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے وزارت توانائی نے کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزارات توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے اوور بلنگ اسکینڈل کے معاملے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی نے نیپرا کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی اووبلنگ کے حوالے سے انکوائری رپورٹ پر پاور ڈویژن نے تحقیقات کا فیصلہ کرتے ہوئے چار رکنی کمیٹی …

Read More »

پاسپورٹ بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، شہری پریشان

لاہور(پاکستان امیج) مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، جس کی وجہ سے شہریوں کو پھر سے پریشانی کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کے پاس لیمینیشن پیپر کا اسٹاک انتہائی کم رہ گیا جس کی وجہ سے روزانہ 25 ہزار کے بجائے صرف 5 سے 7 ہزار پاسپورٹس بنائے جا رہے …

Read More »