اسلام آباد(پاکستان امیج)ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کے 12 دسمبر کے حکم نامے کے خلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے درخواست پر نوٹس …
Read More »#ٹرینڈنگ
ایس ایچ او نے مجھے لاتیں گھونسے مارے، شاہ محمود کمرہ عدالت میں رو پڑے
راولپنڈی(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کمرہ عدالت میں اپنے اوپر پولیس تشدد کا بیان دیا ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس میں ڈیوٹی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سید جہانگیر علی نے شاہ محمود کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی۔ پولیس نے سابق وزیر خارجہ کو ہتھکڑیاں لگا کر پیش کیا۔ جج نے کمرہ عدالت …
Read More »جان بچانے والی ادویات کی قلت، قیمتوں میں کئی گنا اضافہ
لاہور(پاکستان امیج) بروقت ایل سیز نہ کھلنے اور خام مال درآمد نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہے جبکہ ان کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ فارماسوٹیکل کے کاروبار سے منسلک میاں فاروق نے بتایا کہ ایل سی بروقت نہ کھلنے کی وجہ سے میٹریل کو درآمد …
Read More »اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی، 59000 پوائنٹس کی سطح بحال
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی آ گئی ، جس سے 59000 پوائنٹس کی نفسیاتی بحال ہو گئی۔ بدھ کے روز بھی بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز مندی سے ہوا اور پی ایس ایکس میں 362 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ ہوئی اور انڈیکس 59000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے بھی گر گیا۔ اسٹاک ایکسچینج …
Read More »شاہ محمود اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار
راولپنڈی(پاکستان امیج) سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے باوجود تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 3 ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا گیا۔ راولپنڈی پولیس نے شاہ محمود قریشی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کیا۔ پولیس کی بھاری نفری شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لیکر روانہ ہوئی اور نامعلوم …
Read More »حکومت گیس صارفین پر 232 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کیلیے کوشاں
اسلام آباد(پاکستان امیج)نگران حکومت نے صوبہ سندھ کی مخالفت کے باوجود گھریلوں صارفین سے یکم جنوری 2024 سے 232 ارب روپے وصول کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی لمیٹڈ( ایس این جی پی ایل) نے حکومتی ہدایات پر سردیوں کے دوران مہنگی ایل این جی کی لاگت سے پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے …
Read More »آئی ایم ایف کی شرط، ای ایکس آئی ایم بینک کو آپریشنل کردیا گیا
کراچی(پاکستان امیج) آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے نگران حکومت نے ای ایکس آئی ایم بینک (امپورٹ اور ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنانس انسٹیٹیوشن) کو آپریشنل کردیا ہے، اور اس کو ملک کی ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کے متبادل ڈھونڈنے کا ہدف دیا ہے۔ ایکس آئی ایم بینک کے فعال ہونے سے اسٹیٹ بینک کا ایکسپورٹرز کو ریاعتی …
Read More »یکم جنوری سے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج) یکم جنوری کو اگلے 15روز کیلیے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان ہے۔ یکم جنوری سے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1.72روپے کمی متوقع ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ایک روپے لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31دسمبرکو کیا جائے گا۔
Read More »الیکشن کا دوسرا مرحلہ؛ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آغاز
اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ آج سے جمع شدہ تمام کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے عمل کا آغاز ہوگیا جو 31 دسمبر تک جاری رہے گا۔ اسکروٹنی میں کاغذات مسترد یا منظور ہونے کیخلاف الیکشن ٹربیونلز میں اپیل ہوسکے گی۔ ریٹرننگ افسران کے فیصلوں خلاف کل منگل 26 دسمبر سے …
Read More »بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کا یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
کراچی(پاکستان امیج) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے، مرکزی تقریب کراچی میں بانی پاکستان کے مزار پر ہوئی، پاکستان ملٹری اکیڈمی(کاکول) کے چاق چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ قائداعظم کے یوم پیدائش پر کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔ بانی …
Read More »
Pakistan Image