کراچی(پاکستان امیج) الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی سمیت دیگرکو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبیونل کے روبرو حلقہ این اے 214، حلقہ این 214 سے زین قریشی، حلقہ این 238 سے حلیم عادل شیخ، حلقہ این اے 241 سے ارسلان خالد اور پیپلز پارٹی کے امیدوار اختیار …
Read More »#ٹرینڈنگ
سیکورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، انتہائی مطلوب سمیت 2 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی(پاکستان امیج) سیکورٹی فورسز نے خیبرپختنخوا کے علاقے ٹانک میں آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے پر 4 اور 5 جنوری کی درمیانی شب ٹانک کے علاقے میں کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد …
Read More »نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اسلام آباد(پاکستان امیج) احتساب عدالت نے نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں نواز شریف ، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نیب کی جانب سے ضمنی ریفرنس دائر نہ کیا جاسکا۔ جج محمد بشیر …
Read More »کراچی میں رواں سیزن کی سرد ترین صبح، آج ہلکی بارش کا بھی امکان
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں آج کی صبح رواں سیزن کی سرد ترین قرار دی گئی ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے آج ہلکی بارش کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شمال مشرقی سمت سے چلنے والی ہواؤں کے باعث سرد موسم کی شدت بڑھ چکی ہے اور صبح کے وقت شہر کا درجہ حرارت …
Read More »آرمی چیف کی معاشی بحالی کیلئےحکومتی اقدامات کی حمایت کیلئےپاک فوج کے غیر متزلزل عزم کی یقین دہانی
اسلام آباد (پاکستان امیج) خصوصی سرمایہ کاری کی سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا 8واں اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت اجلاس میں آرمی چیف ، نگران وفاقی کابینہ، نگران صوبائی وزرائے اعلیٰ اور اعلیٰ سطح کے سرکاری حکام نے شرکت کی۔ آرمی چیف نے ملک کی معاشی بحالی کے لیے حکومتی …
Read More »انتخابات؛ ہر 3 میں سے ایک امیدوار ٹیکس قوانین کی پامالی میں ملوث
اسلام آباد(پاکستان امیج) ایف بی آر نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ فروری انتخابات کے ہر 3امیدواروں میں سے ایک ٹیکس قوانین کی پامالی میں ملوث ہے، یا رجسٹرڈ ٹیکس دہندہ نہیں، یا پھر گزشتہ تین سالوں میں ایک سال انکم ٹیکس کا نان فائلر ہے۔ رپورٹ کے مطابق نان فائلرز اور غیر رجسٹرڈ امیدواروں کی قومی نمائندے …
Read More »مسلح افواج ہر جارحیت کا بھرپور جواب دینے کیلئےتیار ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی (پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج ہر جارحیت کا بھرپور جواب دینے کیلئےتیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایک آپریشنل ایئربیس کا دورہ کیا اس موقع پر سربراہ پاک فضائیہ نے ان کا استقبال کیا۔ تقریب میں پاک فضائیہ …
Read More »آپ کی اپنی پارٹی کے شخص نے مسنگ پرسن بل غائب کردیا،آپ صادق سنجرانی کو پارٹی بنائیں ،چیف جسٹس کا شعیب شاہین سے مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کیس میں چیف جسٹس نے شعیب شاہین سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کی اپنی پارٹی کے شخص نے مسنگ پرسن بل غائب کردیا،کمیٹی کے پاس سے بل نکلا اور سینیٹ سے غائب ہو گیا، قومی اسمبلی سے جو بل پاس ہوا وہ غائب کردیاگیا،ادارے کا رکھوالا ہی مسنگ پرسن …
Read More »لگتا ہے الیکشن روکنے کیلیے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ مجھے لگتا ہے الیکشن روکنے کیلیے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ریٹرننگ افسر کی تعیناتی معطل کرنے کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ …
Read More »پشاور؛ پولیس تھانے اور چوکی پر دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام
پشاور(پاکستان امیج) پولیس نے دہشت گردوں کی جانب سے تھانے اور چوکی پر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق قبائلی ضلع خیبر اور پشاور کی سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے پولیس تھانے اور چوکی پر بڑے حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس نے الرٹ رہتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دہشت گردوں …
Read More »
Pakistan Image