اسلام آباد(پاکستان امیج) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے صارفین پر ایک اور بم گراتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے پانچ پیسے کا اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ اضافہ جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، جس سے صارفین پر 66 …
Read More »#ٹرینڈنگ
مریم نواز کا وزیراعلیٰ بننے کے بعد پہلا خطاب
لاہور (پاکستان امیج)میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں ،یہ منظر میری آنکھوں کے سامنے گھوم رہاہے ، جس طرح قدرت کے نظام میں پہلے انسان کو مشکلات سے گزارا اور پھر عزت سے نوازنا ہے ،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتی ہوں، امید کرتی ہوں کہ آپ کی قیادت میں یہ ایوان جمہوری اصولوں …
Read More »مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب
لاہور(پاکستان امیج) ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں۔ وہ پنجاب کی وزیراعلیٰ بننے والی پہلی خاتون ہیں۔ اسپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس شروع ہوگیا۔ ن لیگ نے مریم نواز اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رانا آفتاب احمد خان کو وزیراعلیٰ پنجاب …
Read More »پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گا
کراچی(پاکستان امیج) عام انتخابات کے بعد سندھ میں وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا۔ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ اور ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار علی خورشیدی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ علی خورشیدی دوسری مرتبہ سندھ اسمبلی رکن منتخب ہوئے ہیں۔ وہ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کےپارلیمانی لیڈر بھی رہ چکے ہیں۔ …
Read More »مبارک احمد ثانی کیس: سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ المنتظر لاہور کو بھی نوٹس جاری کر دیے۔ عدالت نے تین ہفتوں میں تحریری گزارشات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ نے ہدایت …
Read More »پختونخوا؛ آج سے جمعہ تک بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان
پشاور(پاکستان امیج)پختونخوا میں آج سے جمعہ تک بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں آج سے جمعہ کے روز تک وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کے ساتھ بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر برف پڑے کا امکان ہے، جس کی وجہ سے صوبے کے بالائی اضلاع میں موسم شدید …
Read More »نئی حکومت کو پہلے 100 دنوں میں عوام کو ریلیف دینا ہوگا
اسلام آباد(پاکستان امیج) عوام کو نئی حکومت سے کافی توقعات ہیں، جن کو فوری طور پر پورا کرنا شاید حکومت کے بس میں نہ ہو، لیکن حکومت اپنے پہلے 100 دنوں میں کچھ ایسے کام کرسکتی ہے، جس سے عوام کو ریلیف مل سکے۔ ایکسپریس ٹریبیون میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں حکومت کو تجویزدی گئی ہے کہ حکومت …
Read More »سندھ اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا
کراچی(پاکستان امیج)سندھ اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج کیا جائے گا۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی زیرِ صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس آج صبح ہوگا ۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے اسپیکر کے لیے سید اویس شاہ نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے ہیں اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے نوید انتھونی امیدوار ہیں۔ ایم کیو ایم کی طرف …
Read More »پی ٹی آئی حمایت یافتہ 9 آزاد اراکین سندھ اسمبلی حلف لینے کو تیار
کراچی(پاکستان امیج) تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 9 آزاد اراکین سندھ اسمبلی رکنیت کا حلف لینے کو تیار ہوگئے۔ سندھ اسمبلی کے 9 آزاد ارکان آج رکنیت کا حلف لینے آئیں گے۔ پی ٹی آئی قیادت کے فیصلے پر پہلے آزاد ارکان سندھ اسمبلی نے حلف نہیں لیا تھا۔ سندھ اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے آج کاغذات نامزدگی جمع …
Read More »اسٹیٹ بینک نے ایکسپورٹرز کیلیے قوانین میں نرمی کردی
کراچی(پاکستان امیج)اسٹیٹ بینک نے ایکسپورٹرز کیلیے قوانین میں نرمی کرتے ہوئے ایکسپورٹرز کو بیرون ملک اکاؤنٹ میں موجود رقوم پیشگی اجازت کے بغیر استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے ایکسپورٹ میں بہتری لانے کیلیے ایکسپورٹرز کو اسپیشل فارن کرنسی اکاؤنٹس میں رکھی ہوئی رقوم اسٹیٹ بینک سے پیشگی اجازت کی وصولی کے بغیر استعمال کرنے کی …
Read More »
Pakistan Image