لاہور(پاکستان امیج) جنرل اسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگنے کے بعد دھواں بھرنے سے ایک گارڈ کی حالت خراب ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق آگ چھت میں نصب وائرنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، آگ پر فوری قابو پالیا گیا۔ آگ لگنے سے گائنی وارڈ میں دھواں بھر گیا تھا۔ اسپتال سے حاملہ خواتین سمیت 70 افراد کو عمارت …
Read More »#ٹرینڈنگ
معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری پر منتقل کررہے ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی جانب لے جارہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ معاشی ترقی کے لیے حکومت اور نجی شعبے کا اشتراک ناگزیر ہے۔ معاشی ترقی کا …
Read More »پاکستان میں صرف بیوروکریسی احتساب کے عمل سے مکمل بالاتر ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف بیورو کریسی ہی ہے جو ہمیشہ احتساب کے عمل سے بالاتر رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی سطح پر احتساب کے نظام میں موجود خلا کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بیوروکریسی واحد طبقہ …
Read More »پاکستان، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس آج ہوگا، فیلڈ مارشل و وزیر خارجہ استنبول پہنچ گئے
ترکی (پاکستان امیج )پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا، جس کے لیے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر استنبول پہنچ گئے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق استنبول میں ہونے والے اجلاس میں دفاعی معاہدے …
Read More »عمران خان اسپتال منتقلی، توہینِ عدالت پر فوری سماعت کی دوسری درخواست بھی مسترد
اسلام آباد(پاکستان امیج) عمران خان کی اسپتال منتقلی سے متعلق توہینِ عدالت پر فوری سماعت کی دوسری درخواست بھی مسترد کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے معاملے میں عظمیٰ خان کی توہین عدالت کی درخواست کی فوری سماعت کی دوسری درخواست بھی مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق توہین عدالت …
Read More »صوبوں کی بات تو کی جا رہی ہے، کیا اس کی تیاری بھی ہے؟ مولانا فضل الرحمان
سکھر(پاکستان امیج) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک میں انتظامی یونٹ اور صوبے بنانے سے متعلق بات تو کی جا رہی ہے لیکن کیا اس کی تیاری بھی کی ہے۔ سکھر میں جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ صوبوں کی بات تو چھیڑ دی …
Read More »نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور اسپیکر کی ملاقات
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم افتخار گیلانی اور اسپیکر طارق فاروق نے ملاقات کی۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم افتخار گیلانی اور اسپیکر طارق فاروق نے اظہار اعتماد پر پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلیٰ …
Read More »پشتون قومی جرگہ کسی کے خلاف نہیں، کوئٹہ سمیت پشتون اضلاع میں اراضی پر قبضے اور چیک پوسٹوں پر تذلیل بند کی جائے، حل بندوق نہیں بلکہ قومی اتحاد اور سیاسی شعور ہے ، محمود خان اچکزئی
کوئٹہ (پاکستان امیج) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے کوئٹہ میں منعقدہ بڑے عوامی اجتماع اور جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون قوم کی جان، مال، وسائل اور تاریخی تشخص کو سنگین خطرات لاحق ہیں، جس کے تدارک کے لیے تمام سیاسی جماعتوں، قبائلی عمائدین، نوابوں …
Read More »پمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزارت قومی صحت نے پمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاری کر دیے، احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے اور مزید احکامات تک برقرار رہیں گے۔ این آئی ایچ اسلام آباد کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر محمد سلمان کو پمز اسپتال کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا۔ ڈاکٹر محمد سلمان …
Read More »سوات ایکسپریس وے پر ہائی ایس وین اور ڈمپر کے درمیان خوفناک حادثہ، 4افراد جاں بحق
پشاور(پاکستان امیج) سوات ایکسپریس وے پر شاہ کوٹ کے قریب مسافر بردار ہائی ایس اور ڈمپر کے درمیان خوفناک حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں 5 افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو مسافروں کو موقع پر فرسٹ ایڈ دے کر روانہ کر دیا گیا۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد …
Read More »
Pakistan Image