#ٹرینڈنگ

آئی ٹی برآمدات میں اضافہ، پاکستانی ٹیک سیکٹر کی عالمی منڈیوں تک رسائی

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملکی آئی ٹی برآمدات میں اضافے کے نتیجے میں پاکستانی ٹیک سیکٹر کی عالمی منڈیوں تک رسائی بڑھتی جا رہی ہے۔ پاکستان کا آئی ٹی شعبہ برآمدات اور ڈیجیٹل کاروبار میں نمایاں پیش رفت کے ذریعے عالمی سطح پر تیزی سے ابھر رہا ہے۔ مالی سال 26-2025پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات میں سالانہ 19.7 فیصد اضافہ …

Read More »

پاکستان کی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مارشل آرٹس کھلاڑی فاطمہ نسیم نے ایک منٹ میں 340 پنچز لگا کر بھارتی کھلاڑی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کرا لیا۔ فاطمہ نسیم نے ہاتھوں میں انڈے پکڑ کر ایک منٹ میں 340 پنچز لگائے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارتی کھلاڑی دبیا جیوتی سرکار …

Read More »

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف ٹرین مارچ کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)جماعت اسلامی نے پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لیے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ سے قبل ٹرین مارچ کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے مطالبات پر پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن کا آپشن بھی برقرار رکھا …

Read More »

یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا ایئر فورس کے شاہینوں کو خراج تحسین

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان بھر میں آج 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن 1965 کی پاک بھارت جنگ کے اس تاریخی فضائی معرکے کی یاد میں منایا جاتا ہے جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے شجاعت، مہارت اور جانبازی کی لازوال مثالیں قائم کیں۔ اور اس دن پاک فضائیہ کے بہادر جوانوں نے دشمن کے …

Read More »

نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر تعینات ہونے والے میجر جنرل فیصل نصیر کون ہیں؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے میجر جنرل فیصل نصیر کو نیکٹا کا نیشنل کوآرڈینیٹر تعینات کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے اہم اداروں میں تبادلے اور تعیناتیوں کا اعلان کردیا، میجر جنرل فیصل نصیر کو تین سال کے لیے نیکٹا کا نیشنل کوآرڈینیٹر تعینات کردیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری کیے گئے مختلف نوٹی فکیشنز کے مطابق اسٹیبلشمنٹ …

Read More »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روز کے لیے کمی کردی تاہم ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نظرثانی کے لیے جاری …

Read More »

پاکستان نے اڈہ سراج نارووال مندر سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نے اڈہ سراج نارووال مندر کے حوالے سے بھارتی الزامات کو دوٹوک انداز میں مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اڈہ سراج نارووال میں ہندو مندر سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ کے مندر سے متعلق دعوے جھوٹے اور سیاسی محرکات پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اڈہ …

Read More »

یہ حکومت پر منحصر ہے کہ وہ کتنی سنجیدگی اور کتنے وقت میں مسئلہ حل کرتی ہے

لاہور(پاکستان امیج) چیئرمین مذاکراتی ٹیم و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ یہ حکومت پر منحصر ہے کہ وہ کتنی سنجیدگی اور کتنے وقت میں مسئلہ حل کرتی ہے چیئرمین مذاکراتی ٹیم و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں بتایا کہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے، آئی پی پیز معاہدے ختم، …

Read More »

پاکستان کا پائیدار امن کیلیے خواتین کی قیادت میں مزید سرمایہ کاری پر زور

اقوام متحدہ (پاکستان امیج)پاکستان نے امن و سلامتی کے شعبے میں خواتین کی قیادت اور بامعنی شرکت کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار امن کی بنیاد کے طور پر خواتین کی قیادت میں مسلسل اور مؤثر سرمایہ کاری ناگزیر ہے۔ اقوام متحدہ میں ثقافتِ امن کے پروگرام آف ایکشن سے متعلق اعلیٰ سطح …

Read More »

او جی ڈی سی ایل کی بوبی آئل فیلڈ میں بڑی کامیابی، گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

سانگھڑ(پاکستان امیج) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے بوبی آئل فیلڈ میں نئے ترقیاتی کنویں بوبی-11 سے کامیابی کا اعلان کر دیا۔ اوجی ڈی سی ایل کے مطابق بوبی آئل فیلڈ سے تقریبا 1 ہزار بیرل یومیہ تیل دریافت کیا گیا، بوبی-11کنویں سے 1.0 ایم ایم ایس سی ایف ڈی قدرتی گیس کی پیداوار متوقع …

Read More »