راولپنڈی(پاکستان امیج) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جدید اسلحہ کے ٹیسٹ و ٹرائلز کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے سب سے بڑے دفاعی صنعتی …
Read More »#ٹرینڈنگ
سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
اسلام آباد(پاکستان امیج)سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان نے رپورٹ جمع کروائی، رپورٹ پر انکوائری کمیٹی کے تمام اراکین کے دستخط ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ ابتدائی رپورٹ میں کمیٹی نے سانحہ پمز کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین بھی کردیا، مستقبل …
Read More »ایف بی آر کی کارروائیاں: سیلز ٹیکس اور دیگر خلاف ورزیوں پر متعدد گاڑیاں اور سامان تحویل میں
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایف بی آر کے ماتحت ریجنل ٹیکس آفس حیدرآباد نے مختلف خلاف ورزیوں پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد گاڑیاں اور سامان تحویل میں لے لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق کارروائی سیلز ٹیکس قوانین اور ڈیجیٹل انوائسنگ کی خلاف ورزیوں پر کی گئی۔ ایف بی آر نے بتایا کہ کارروائی سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی دفعہ 40 …
Read More »ایف بی آر نے پاکستان کوسٹ گارڈ کو کسٹمز کے بعض اختیارات تفویض کر دیے
اسلام آباد(پاکستان امیجفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کوسٹ گارڈ ،پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے افسران اور فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ/ساوٴتھ) کے اہلکاروں کو بھی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کسٹمز افسران کے مخصوص فرائض اور بعض اختیارات دیدیئے ہیں۔ جغرافیائینقشے دیکھنا اس حوالے سے ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ہیں جن …
Read More »لاہور ٹریک پر ٹرین حادثات معمول بن گئے، ریل کار پٹڑی سے اتر گئی
لاہور(پاکستان امیج) لاہور ٹریک پر ٹرین کے حادثات معمول بنتے جا رہے ہیں۔ تازہ واقعے میں ریل کار روانہ ہوتے ہی پٹڑی سے اتر گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سے راولپنڈی جانے والی ریل کار روانگی کے فوری بعد پٹری سے اتر گئی، جس کے باعث ٹریک پر ریل گاڑیوں کی آمد و رفت کا سلسلہ بری طرح متاثر …
Read More »پمز سانحہ؛ وزیراعظم کو تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ آج پیش کی جائے گی
اسلام آباد(پاکستان امیج) پمز سانحہ کو 48 گھنٹے گزر گئے تاہم ماحول افسردہ ہے، تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے آج وزیراعظم کو عبوری رپورٹ پیش کی جائے گی۔ حکومتیپالیسیاں دریافت وزیر اعظم کی ہدایات پر قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پمز کے متعلقہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر، جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز سمیت متعلقہ میڈیکل افسران کے بیانات …
Read More »فتنۃ الہندوستان سے وابستہ انتہائی مطلوب 9 دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمتیں مقرر
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان حکومت نے فتنۃ الہندوستان سے وابستہ انتہائی مطلوب 9 دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمتیں مقرر کردی۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے مطلوب خواتین سے متعلق معلومات فراہم کرنے پر 10 سے 15 لاکھ انعام کا اعلان کیا گیا، مطلوب خواتین کی نشاندہی میں مدد دینے یا اطلاع دینے والوں کی شناخت خفیہ رکھی جائے گی۔ ان سے …
Read More »پمز سانحہ؛ کیا، کیوں اور کیسے ہوا؟ انکوائری کمیٹی نے جواب مانگ لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کا واقعہ کیسے پیش آیا، اس حوالے سے انکوائری نے 4 اعلیٰ افسران سے تحریری جواب مانگ لیا ہے۔ چیئرمین انکوائری کمیٹی نے پمز کے جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 4 افسران سے وضاحت طلب کی ہے۔ افسران کو مکمل تفصیلات بتانے کی ہدایت کی گئی ہے جس میں بتانا ہوگا کہ …
Read More »عمران کی اسپتال منتقلی کا معاملہ: عظمیٰ خان کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض ختم، نمبر الاٹ
راولپنڈی (پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ کا اعتراض ختم کر دیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی جس میں وزیراعظم شہباز …
Read More »پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی اقتصادی معاونت موصول
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان کو جولائی 2026 کے دوران غیر ملکی اقتصادی معاونت کی مد میں مجموعی طور پر 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر موصول ہوئے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق اس رقم میں قرضوں کے ساتھ گرانٹس بھی شامل تھیں، تاہم مجموعی معاونت کا بڑا حصہ قرض کی شکل میں حاصل ہوا۔ اعداد و شمار پر مبنی دستاویزات کے مطابق …
Read More »
Pakistan Image