دبئی (پاکستان امیج)دبئی میں بھارت کی کیرالا کمیونٹی کے ایونٹ میں پاکستانی اسٹار کرکٹرز شاہد آفریدی اور عمر گل کو مدعو کیے جانے پر بھارتی انتہا پسندوں کو آگ لگ گئی۔ ایک بھارتی صحافی نے سوشل میڈیا پر اعتراض اٹھایا کہ کیا بھارتیوں کو میزبانی کے لیے پاکستانی کرکٹر ہی ملے تھے؟ اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر وائرل اس …
Read More »کھیل
پی سی بی کا بڑا فیصلہ ؛اسلام آباد کی تمام زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انتخابات کالعدم قرار دے دیئے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے اسلام آباد کی تمام زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انتخابات کالعدم قرار دے دیئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر اسلام آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن شکیل شیخ عہدے سے فارغ ہو گئے،پی سی بی نے اسلام آباد کی تمام زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انتخابات کالعدم قرار دے دیئے،ریجنل کرکٹ …
Read More »ڈومیسٹک کرکٹ کا مضبوط ڈھانچہ ہی بہترین کرکٹرز پیدا کرتا ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹرز کے ساتھ کھیلنے سے ڈومیسٹک کھلاڑیوں کی گرومنگ ہوگی اور اس عمل سے قومی ٹیم کو باصلاحیت بیک اپ دستیاب آئے گا۔ چیئرمین محسن نقوی، پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں مستقبل کی کرکٹ سرگرمیوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کی صدارت کر رہے تھے، جس …
Read More »گلین میکسویل کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
میلبرن(پاکستان امیج)آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 36 سالہ میکسویل اب صرف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کریں گے اور امکان ہے کہ وہ 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک دستیاب رہیں گے۔ یہ اعلان انہوں نے ایک طویل انٹرویو کے دوران “فائنل …
Read More »بابر اعظم کو انسٹاگرام پر اَن فالو کرنے کے سوال پر کپتان سلمان علی آغا نے کیا جواب دیا؟
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ساتھی کرکٹر بابر اعظم کے ساتھ تعلقات اور انہیں انسٹاگرام پر اَن فالو کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرتی افواہوں پر ردعمل دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اتوار کو پاکستان نے3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں بنگلادیش …
Read More »شاندار کامیابی کے بعد ارشد ندیم کا مؤقف بھی آگیا
لاہور(پاکستان امیج)ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو فائنل میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم نے اپنی کامیابی پر قوم سے اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کا شکر گزار ہوں، جنہوں نے بھرپور دعائیں کیں۔ کامیابی پر جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے۔ ارشد ندیم نے کہا کہ کسی بھی میدان …
Read More »بابراعظم کی فینز سے اُلجھنے کی وجہ بھی بالآخر سامنے آگئی
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی فینز سے الجھنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وجہ بھی سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بابراعظم کو سڑک پر کھڑے فینز سے الجھتے دیکھا جاسکتا ہے۔جیونیوز کے مطابق بابر اعظم کے قریبی ذرائع سے اس ویڈیو کے حوالے …
Read More »ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
لاہور (پاکستان امیج)اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے یاسر سلطان نے پہلی باری میں 70.53 میٹر کی تھرو کی، یاسر کی دوسری تھرو 75.39 میٹر کی رہی جب کہ تیسری کوشش میں یاسر سلطان نے 75.50 میٹر کی تھرو …
Read More »بابراعظم سڑک پر مداحوں سے الجھ پڑے، ویڈیو وائرل
لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے سابق بابراعظم بنگلادیش کیخلاف سیریز سے باہر ہونے کے بعد سڑک پر نوجوانوں سے لڑ پڑے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابراعظم سڑک کے بیچ میں کچھ مداحوں کے ساتھ الجھ رہے ہیں۔ ویڈیو میں بابراعظم کو مداحوں نے گھیرا ہوا …
Read More »شعیب اختر اور پاکستان ٹیم کے سابق مینجر نعمان نیاز میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا
لاہور (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اور اسپورٹس تجزیہ کار اور پاکستان ٹیم کے سابق مینجر نعمان نیاز میں نیا تنازع کھڑا ہوگا، نعمان نیاز نے شعیب اختر کو لیگل نوٹس بھجوادیا۔ آج نیوز کے مطابق سابق فاسٹ بالر شعیب اختر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مینجر اور اسپورٹس اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز …
Read More »
Pakistan Image