لاہور(پاکستان امیج)فٹ بال کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن فیفا نے پاکستان کے شاہین آفریدی کو فٹبال کے عظیم پلیئرز کے ساتھ کھڑا کر دیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق فٹبال ورلڈکپ کے آفیشل اکاؤنٹ نے شاہین شاہ آفریدی کو دنیا کے لیجنڈری نمبر 10 کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے،شاہین شاہ آفریدی کو میسی، نیمار اور موڈرچ …
Read More »کھیل
اہم سیریز سے قبل بیٹنگ، بالنگ کوچ عہدوں سے فارغ
لاہور(پاکستان امیج)بنگلادیش کیخلاف سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بالنگ اور بیٹنگ کوچز کو عہدوں سے فارغ کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بنگلادیش کے خلاف سیریز کے دوران پاکستانی ٹیم مینجمنٹ میں نوید اکرم چیمہ مینجر، مائیک ہیسن ہیڈ کوچ مقرر، حنیف ملک بیٹنگ کوچ، ایشلے نوفکے بولنگ کوچ، …
Read More »پی سی بی نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیا بولنگ کوچ مقرر کر دیا
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیا بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آسٹریلیا کے ایشلے نوفکے کو بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے جبکہ نوید اکرم چیمہ پاکستان ٹیم کے منیجر ہوں گے۔ پی سی بی …
Read More »پی ایس ایل10؛ فائنل کیلئے اضافی دن رکھنے کا فیصلہ
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے فائنل کیلئے اضافی دن رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں طوفانی بارشوں کے باعث پی ایس ایل فائنل کیلئے ایک اضافی دن رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ دونوں ٹیموں کو یکساں موقع فراہم کیا جاسکے۔ گزشتہ روز لاہور میں تیز ہواؤں کیساتھ …
Read More »ہمیں مکمل یقین ہے کہ ہم فائنل جیتیں گے، شاہین شاہ آفریدی
لاہور(پاکستان امیج)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہمیں مکمل یقین ہے کہ ہم فائنل جیتیں گے۔ پاکستان سپر لیگ 10 کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے پر شاہین شاہ آفریدی نے پوری ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ تمام کھلاڑیوں نے اہم موقع پر زبردست کھیل پیش کیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے …
Read More »جارح مزاج کرکٹر دوست کی شادی کیلئے پی ایس ایل چھوڑ گئے
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کی دفاعی چیمپئین ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے پلے آف مرحلے میں ٹیم کو چھوڑ کر جانے کی وجہ سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے جارح مزاج اوپنر ایلکس ہیلز دوست کی شادی میں شرکت کیلئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں اہم معرکے …
Read More »دورہ پاکستان سے قبل بنگلادیشی ٹیم مشکلات کے بھنور میں پھنس گئی
بنگلہ دیش(پاکستان امیج )پاکستان کیخلاف 3 میچز کی ٹی20 میچز کی سیریز سے قبل بنگلادیشی ٹیم مشکلات کے بھنور میں پھنس گئی۔ بنگلادیشی فاسٹ بولر ناہید رانا کی سیریز سے دستبرداری کے بعد اب سومیہ سرکار انجری کے سبب سیریز سے باہر ہو گئے، جس کے باعث مہدی حسن میراز کو اسکواڈ میں جگہ دی گئی ہے۔ دورہ پاکستان کے …
Read More »بنگلہ دیش کی ٹیم کو پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل ایک اور جھٹکا
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کیخلاف 3 میچز کی ٹی20 میچز کی سیریز سے قبل بنگلادیشی ٹیم مشکلات کے بھنور میں پھنس گئی۔ بنگلادیشی فاسٹ بولر ناہید رانا کی سیریز سے دستبرداری کے بعد اب سومیہ سرکار انجری کے سبب سیریز سے باہر ہو گئے، جس کے باعث مہدی حسن میراز کو اسکواڈ میں جگہ دی گئی ہے۔دورہ پاکستان کے دوران …
Read More »صاحبزادہ فرحان نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا
ممبئی(پاکستان امیج)اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ میں کیلنڈر ایئر میں تیز ترین 1000 رنز مکمل کرنے کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا ۔ 29 سالہ صاحبزادہ فرحان نے پی ایس ایل 10 کے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف اپنی شاندار فارم کو جاری رکھتے ہوئے ایک اور نصف سنچری …
Read More »آئرش کپتان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تاریخ رقم کردی
ڈبلن(پاکستان امیج)ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ کے کپتان پال سٹرلنگ نے نئی تاریخ رقم کرڈالی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 124 سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی۔ اس میچ میں کپتان پال سٹرلنگ …
Read More »
Pakistan Image