کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے بیٹے پر سوشل میڈیا اور سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی

لزبن(پاکستان امیج )معروف فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے جدید دور کی ڈیجیٹل زندگی سے متعلق سخت موقف اختیار کرتے ہوئے اپنے بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر کو سوشل میڈیا استعمال کرنے یا اسمارٹ فون رکھنے کی اجازت نہیں دی۔ رونالڈو نے ترقی، نظم و ضبط اور تعلیم پر زور دیتے ہوئے بیٹے کو ورچوئل دنیا سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

کامران اکمل نے بابراعظم اور رضوان کو ٹی ٹوینٹی سکواڈ سے ڈراپ کرنے پر بیان جاری کر دیا

لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے سابق کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو ٹی20 سے ڈراپ کرنے کے فیصلے کی حمایت کردی ہے۔ پوڈکاسٹ میں محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 اسکواڈ سے مستقل طور پر ڈراپ کرنے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر کامران اکمل نے کہا کہ مجھے یہ درست …

Read More »

“میری سکھائی ٹریننگ کام کرگئی” سرفراز کی پوسٹ وائرل

لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی فاسٹ بولر حسن علی کی شاندار واپسی کی گئی دلچسپ پوسٹ وائرل ہوگئی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے پر فاسٹ بولر حسن علی کو قومی ٹیم میں موقع ملا تو انہوں نے بنگلادیش کیخلاف پہلے ہی ٹی20 میچ میں 5 وکٹیں …

Read More »

ایشین ایتھلیٹکس چیمپین شپ؛پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے ارشد ندیم اور یاسر سلطان نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں جیولن تھرو فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ارشد ندیم نے پہلی ہی باری میں 86.34میٹر کی تھرو کے ساتھ فائنل میں جگہ بنائی۔ ارشدندیم کے بعد پاکستان کے یاسر سلطان نے بھی فائنل میں جگہ بنالی ۔ یاسر …

Read More »

لیگ ٹیم کے مالک کو فکسنگ کے الزام میں 2 سال قید کی سزا سنا دی گئی

لاہور (پاکستان امیج)لنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) کی ٹیم گال مارویلز کے بھارتی مالک پریم ٹھاکر کو فکسنگ پر 2 برس جیل کی سزا سنادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لنکن پریمئیر لیگ میں فکسنگ کرنے کے جرم میں گال مارویلز کے بھارتی اونر پر 2 برس کی جیل کے علاوہ 10 سال کیلئے کھیل سے معطل بھی کردیا …

Read More »

جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائر ہونے کی اصل وجہ بتا دی

نیو یارک(پاکستان امیج)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) 2025 کے آخر تک ریسلنگ کو خیرباد کہہ دیں گے۔یہ اعلان جان سینا نے 2024 میں کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں منی ان دی بینک نامی ریسلنگ ایونٹ کے موقع پر کیا تھا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 2025 …

Read More »

بنگلہ دیش اور جنوبی افریقاکے کرکٹرز میدان میں لڑ پڑے،ویڈیو وائرل

ڈھاکہ(پاکستان امیج)کرکٹ ایک جنٹلمین گیم ہے مگر کئی بار ایسے واقعات پیش آچکے ہیں جس میں حریف ٹیموں کے کھلاڑی توازن کھو بیٹھتے ہیں اور ایک دوسرے سے الجھ پڑتے ہیں۔ حال ہی میں ایس ہی ایک واقعہ بنگلادیش اے اور جنوبی افریقہ کی اے ٹیم کے دو کھلاڑیوں کے درمیان پیش آیا جس میں وہ دوران کھیل میدان میں …

Read More »

عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف کی والدہ انتقال کرگئیں

فیصل آباد(پاکستان امیج)محمد آصف عالمی اسنوکر چیمپئن کی والدہ انتقال کرگئیں جس کی تصدیق خاندانی ذرائع کی جانب سے کی گئی ہے۔ خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ محمد آصف کی والدہ کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر شیخ کالونی جھنگ روڈ قبرستان فیصل آباد میں ادا کی جائےگی۔ واضح رہے کہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ …

Read More »

فیفا نے شاہین آفریدی کو عظیم فٹبالرز کی فہرست میں لاکھڑا کیا، مگر کیسے؟

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے فاتح کپتان شاہین شاہ آفریدی کو فتبال کی عالمی فیڈریشن (فیفا) نے عظیم فٹبالرز کی فہرست میں لاکھڑا کیا۔ فیفا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنی فرنچائز لاہور قلندرز کو 3 بار چیمپئین بنوانے پر کپتان شاہین شاہ آفریدی کی جرسی کو …

Read More »

گوجرانوالہ ؛قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

گوجرانوالہ (پاکستان امیج)قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی کرکٹر کے بھائی کاکہناتھا کہ والدہ بازار جارہی تھیں،ڈاکو والدہ سے پرس چھین کر فرار ہو گئے ،پرس میں 2لاکھ 30ہزار روپے تھے ۔ حسن علی کے بھائی خرم کا مزید کہناتھا کہ واردات کرنے والے دو ملزمان …

Read More »