ڈھاکہ(پاکستان امیج)بگ بیش لیگ میں میلبرن سٹارز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے۔ گزشتہ روز بی بی ایل کے 14ویں میچ میں سڈنی تھنڈرز کے خلاف حارث رؤف نے 29 رنز کے عوض کے 3 وکٹیں حاصل کرکے مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا۔ اس میچ کی …
Read More »کھیل
بھارتی کرکٹر ویشنوی شرما نے میچ کے دوران بے ساختہ گالی دے دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی(پاکستان امیج)سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان اسپنر ویشنوی شرما ایک غیر متوقع واقعے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئیں۔ فیلڈنگ کے دوران رن آؤٹ کا موقع ضائع ہونے پر ویشنوی جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور کیمرے میں زیرِلب ایک گالی کہہ دی جو اسکرین پر آتے …
Read More »طلاق کے بعد نیا ہنگامہ، عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آ گیا
کراچی (پاکستان امیج)سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ثانیہ اشفاق نے بھی اپنا ردعمل دیا اور اب عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آیا ہے جس نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نائلہ راجہ نے سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ …
Read More »انشاء اللہ ایک ہزار گول کروں گا، کرسٹیانو رونالڈو
دبئی (پاکستان امیج)معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈ نے مسلسل تیسری بار مشرق وسطی کا بہترین فٹبالر آف دی ائیر کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ پرتگالی سٹار کو یہ اعزاز دبئی میں منعقد ہونے والی گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں دیا گیا، رونالڈو نے کریم بنزیما، سالم الدوسری اور ریاض محرز جیسے نمایاں کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کرسٹیانو …
Read More »ارشد ندیم نے گلوبل بریک تھرو ایتھلیٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ حاصل کر لیا
دبئی (پاکستان امیج)پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز، ورلڈ اسپورٹس سمٹ کے دوران دنیائے اسپورٹس کی نامور شخصیات کی موجودگی میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ارشد ندیم کو گلوبل بریک تھرو ایتھلیٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ دیا گیا، تقریب کے دوران دبئی کے حکمران کے بیٹے شیخ منصور بن محمد بن راشد المکتوم نے انہیں …
Read More »قومی ٹیم کی کامیابیوں کا سال، 2025 میں پاکستانی بولرز نے نئی تاریخ رقم کی
کراچی(پاکستان امیج)سال 2025 کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم نے جہاں سہ فریقی سیریز، ہانگ کانگ سکسز، ایمرجنگ ایشیا کپ اور انڈر 19 ایشیا کپ کے ٹائٹل اپنے نام کیے وہیں متعدد کھلاڑی نے انفرادی طور پر بھی اہم ریکارڈز اپنے کیے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی سال بھر کی کارکردگی پر نظر دوڑائی جائے تو محمد عباس، محمد ساجد، نعمان …
Read More »شاہین شاہ آفریدی کو انجری کے باعث مشکلات، بگ بیش لیگ سے باہر ہونے کا خدشہ
لاہور (پاکستان امیج )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر گھٹنے کی انجری کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ وہ بگ بیش لیگ میں بریسین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے زخمی ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ کے دوران فیلڈنگ کے دوران شاہین آفریدی کو گھٹنے میں تکلیف محسوس …
Read More »سری لنکا کیساتھ ٹی 20 سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑی کی واپسی
لاہور(پاکستان امیج)سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ کرکٹ ٹیم 4 اور 5 جنوری 2026 کو مرحلہ وار سری لنکا روانہ ہوگی۔ سلمان علی آغا پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ وکٹ کیپر بلے باز خواجہ نافع پہلی بار ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کر لیے گئے …
Read More »ویرات کوہلی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
ممبئی (پاکستان امیج)بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں اسکور کرنے والے کوہلی نے لسٹ اے کرکٹ ( ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ون ڈے) میں تیز ترین 16 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی کا اعزاز حاصل …
Read More »بطور کپتان میرا کردار اپنے کرکٹرز کی حفاظت کرنا ہے، بین اسٹوکس
انگلینڈ(پاکستان امیج)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس اپنے ساتھیوں کی حمایت میں سامنے آ گئے۔ گزشتہ روز میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے کہا کہ کھلاڑیوں کی ذہنی صحت میری سب سے اہم ترجیح ہے، مجھے خود اس طرح کے حالات کا براہِ راست تجربہ ہے کہ یہ انسان پر کیسے اثر ڈال سکتے ہیں۔ …
Read More »
Pakistan Image