کھیل

ورلڈکپ اور آسٹریلیا کیخلاف سیریز: پاکستان کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

لاہور(پاکستان امیج)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور آسٹریلیا کے ہوم خلاف سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ کے لیے حتمی مشاورت رواں ہفتے ہو گی۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن دورۂ سری لنکا کے اختتام پر لاہور پہنچ رہے ہیں۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے اراکین سری لنکا میں سیریز کھیلنے کے بعد آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ ہیڈ کوچ …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ قومی ٹیم کے حتمی اسکواڈ میں کون سے کھلاڑی جگہ نہیں بنا پائیں گے؟

لاہور(پاکستان امیج)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے حتمی اسکواڈ کا اعلان ایک سے دو روز میں موقع ہے۔ سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے بعد قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی جبکہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت غیر ملکی اسٹاف بھی لاہور آئے گا۔ کپتان سلمان آغا اور ہیڈ کوچ مائیک …

Read More »

پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹ انیتا کریم نے نام اپنے نام کر لی۔ اسلام آباد میں پرو فیشنل ایم ایم اے لیگ انفنیٹ چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ خواتین کی 52 کلو گرام ٹائٹل فائٹ میں انیتا کریم نے ایران کی پریسا شمش آبادی کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آوٹ …

Read More »

پی سی بی نے ملتان سلطانز کو بھی فوری فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(پاکستان امیج)پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پی سی بی نے ملتان سلطانز ٹیم بھی فوری فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق دو نئی ٹیموں کی کامیاب بولی کے بعد اب ملتان سلطانزکے آکشن کیلئے بھی پی سی بی حکام اشتہار کا پیپر ورک تیار کرکے جلد باقاعدہ اشتہار جاری …

Read More »

بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل اہم کھلاڑی انجرڈ، شرکت مشکوک

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹر تلک ورما نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی تین میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔ بی سی سی آئی کے مطابق تلک ورما نے بدھ کو راجکوٹ میں ٹیسٹیکولر سرجری کروائی ہے جس کے بعد انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ باقی …

Read More »

فیفا ورلڈکپ 2026 کیلیے فیفا اور ٹک ٹاک کے درمیان تاریخی معاہدہ

نیویارک(پاکستان امیج)فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کی تاریخ میں پہلی بار کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ویڈیو مواد کے لیے ’ترجیحی پلیٹ فارم‘ قرار دے دیا ہے۔ فیفا اور ٹک ٹاک کے درمیان نئے معاہدے کے مطابق ٹک ٹاک کریئیٹرز کو 48 ٹیموں پر مشتمل ورلڈ کپ کے دوران خصوصی رسائی دی جائے گی۔ یہ ٹورنامنٹ 11 جون …

Read More »

شادی کے بعد کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ ایرن ہالینڈ نے بتا دیا

کینبرا(پاکستان امیج)آسٹریلوی سپورٹس پریزنٹر ایرن ہالینڈ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں کرکٹر بین کٹنگ کے ساتھ اپنی غیر روایتی شادی کے بعد بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ایرن ہالینڈ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے شادی کے بعد اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کے بارے میں بات کی۔ اُنہوں …

Read More »

عثمان خواجہ آخری ٹیسٹ کو یادگار نہ بناسکے، رقت آمیز مناظر کے ساتھ رخصت

آسٹریلیا(پاکستان امیج)آسٹریلیا کے کامیاب بلے بازوں میں شامل پاکستانی نژاد عثمان خواجہ اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے آخری میچ کو یادگار نہ بناسکے۔ سڈنی میں کھیلے گئے ایشیز سیریز کے آخری میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی تاہم عثمان خواجہ بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے۔ عثمان خواجہ جب آخری مربتہ بیٹنگ کرنے کے لیے میدان …

Read More »

آئی ایل ٹی 20 فائنل، نسیم شاہ اور کیرون پولارڈ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

دبئی(پاکستان امیج)دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل کے دوران ڈیزرٹ وائپرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اور ایم آئی ایمریٹس کے کپتان کیرون پولارڈ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ یہ واقعہ اننگز کے 11ویں اوور میں پیش آیا جب نسیم شاہ کی گیند کو پولارڈ نے ڈیفنس کیا …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش کا ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ، آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا

کراچی (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بنگلادیش کے کرکٹ ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا اپنی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ بلکل درست ہے اور جواز …

Read More »