کھیل

نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تاریخی ریکارڈ قائم کردیا

نیوزی لینڈ (پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نیا تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ کسی ٹیم کے دونوں اوپنرز نے میچ کی دونوں اننگز میں سنچریاں اسکور کی ہوں۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میں دوسری اننگز …

Read More »

پی ایس ایل 11 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ کھلاڑیوں کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 جنوری مقرر کی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا انعقاد 26 مارچ سے 3 مئی تک کیا جائے …

Read More »

پہلی پاکستانی خاتون فیفا کی انسٹی ٹیوشنل ریفارمز کمیٹی کی رکن مقرر! جانیں سیدہ آمنہ بتول کون ہیں

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ نون کی رکن قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی انسٹی ٹیوشنل ریفارمز کمیٹی کی رکن منتخب ہوگئی۔ یہ تقرری پاکستان کے لیے ایک مثبت پیش رفت سمجھی جا رہی ہے جو کہ ملک کی عالمی کھیلوں کی سفارت کاری میں ایک اہم کامیابی ہے۔ آمنہ بتول فیفا کی کسی بھی کمیٹی …

Read More »

بابر اعظم کا بی بی ایل ڈرامہ! 10 گیندیں، 9 رنز اور لاکھوں شائقین کے دل توڑ دیے

دبئی (پاکستان امیج)بگ بیش لیگ میں پاکستان کے معروف بلے باز بابر اعظم کی کارکردگی تاحال توقعات کے مطابق نہیں آ سکی۔ شائقین کو ایک بار پھر اس وقت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب بابر اعظم اپنے دوسرے میچ میں بھی خاطر خواہ اسکور بنانے میں ناکام رہے اور جلد آؤٹ ہو گئے۔ میچ کے دوران بابر اعظم صرف …

Read More »

پاکستان کا دورہ سری لنکا، بی بی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کی شرکت مشکوک

دبئی (پاکستان امیج)پاکستان کو جنوری 2026 میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے سری لنکا کا دورہ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کی تیاری کے لیے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچز 7، 9 اور 11 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔ تاہم پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل بابر اعظم، شاہین آفریدی، حسن علی …

Read More »

ثانیہ مرزا کا کیرئیر کے عروج پر ذاتی زندگی کے سبب ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا انکشاف

نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارت کی سابقہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے کیرئیر کے عروج کے دوران ذاتی زندگی کے مسائل کے سبب وہ ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھیں۔ حال ہی میں ویمنز کرکٹ ورلڈکپ 2025 کے سیمی فائنل کے دوران کرکٹر جمیما روڈریگز نے بھی اپنی انزائٹی سے متعلق کھل کر اظہار کیا تھا جس کے …

Read More »

چیئرمین پی سی بی کا مظفر آباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مظفرآباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی تعمیر نو کے دوسرے مرحلے کی باضابطہ منظوری دے دی گئی۔ ایل سی …

Read More »

بھارت دورے پر آئے مشہور فٹبالر میسی کے ذاتی طیارے کی حیران کن قیمت سامنے آ گئی

لاہور (پاکستان امیج )ارجنٹینا کے شہرہ آفاق اسٹار فٹبالر لیونل میسی 13 دسمبر سے دورہ بھارت پر ہیں، اس دورے میں جہاں میسی کی ایک جھلک دیکھنے مداح قطار در قطار نظر آئے وہیں ان کا 10 نمبر والا ذاتی جیٹ بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ میسی کا پرتعیش اور منفرد جیٹ نہ صرف فٹبالر کی جائیداد میں …

Read More »

پی سی بی چیئرمین نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی ونڈو کا اعلان کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سید محسن نقوی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کی ونڈو کا اعلان کر دیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا میلہ اگلے برس 26 مارچ سے 3 مئی تک مختلف شہروں میں سجے گا، ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے توسیعی مرحلے کی تیاریاں …

Read More »

شعیب اختر بنگلا دیش پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے

دبئی (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں فرائض انجام دیتے نظر آئیں گے۔ شعیب اختر ڈھاکا کیپیٹلز کے مینٹور کے طور پر بی پی ایل میں نظر آئیں گے، وہ بطور مینٹور جوائن کرکے ڈھاکا کیپیٹلز کا حصہ بن گئے ہیں۔ بی پی لیگ کا آغاز بروز جمعہ 26 دسمبر سے ہو …

Read More »