لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم ان دنوں آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے دوران سڈنی سکسرز کی نمائندگی کررہے ہیں۔ اسٹار بیٹر نہ صرف اپنی بلے بازی بلکہ اپنی خوش اخلاقی کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔ حال ہی میں بابر اعظم نے ایک بار پھر اپنے اخلاق اور شائستگی سے مداحوں کے …
Read More »کھیل
دورہ سری لنکا کیلیے قومی ٹیم کا اعلان جلد متوقع، اہم کھلاڑی کی واپسی یقینی
لاہور(پاکستان امیج)جنوری کے پہلے ہفتے میں شیڈول دورہ سری لنکا کے لیے قومی ٹیم کا اعلان جلد متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 7، 9 اور 11 جنوری کو دمبولا میں ٹی ٹوئنٹی میچز طے ہیں، جس کے لیے سلیکٹرز نے کھلاڑیوں کےا نتخاب پر مشاورت شروع کر رکھی ہے۔ فنٹس مسائل سے نجات پانے …
Read More »’’ مشن مکمل ہوا‘‘، بھارت کو شکست کے بعد سرفراز احمد کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ تصویر وائرل
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے مینٹور اور سابق قومی کپتان سرفراز احمد کی انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اتوار کو دبئی میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو بدترین شکست دینے کے بعد منگل کو سرفراز احمد نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر اسٹوری کے طور پر لگائی جو …
Read More »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور میں سدرا نواز اور غیاث خان کے نکاح کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ سدرا نواز کی غیاث خان سے شادی کی تقریب آج لاہور میں ہوگی۔ علاوہ ازیں سدرا نواز کی مہندی اور …
Read More »رونالڈو نے سعودی عرب میں پرتعیش ولاز خرید لیے، قیمت ہوش اڑا دے گی
سعودی عرب (پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز نے سعودی عرب میں دو پرتعیش ولاز خرید لیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال سے تعلق رکھنے والے کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز نے ریڈ سی انٹرنیشنل منصوبے کے زیر انتظام نوجوما، رِٹز کارلٹن ریزرو میں دو پرتعیش ولاز …
Read More »ایشیا کپ کے لیے ٹیم نے بہترین اور منظم تیاری کی تھی، کھلاڑیوں نے پلان کے مطابق کھیل پیش کیا جس کا نتیجہ کامیابی کی صورت میں نکلا
لاہور(پاکستان امیج)انڈر 19 ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی انڈر 19 ٹیم کے کوچ، مینٹور اور کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کی، جس میں سرفراز احمد نے بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ شاہد انور نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایشیا کپ کے لیے ٹیم نے …
Read More »فٹ بال کے دیوانے تیار ہوجائیں! افریقہ کپ آف نیشنز کا آغاز! جانیں مفت دیکھنے کا آسان طریقہ
افریقہ (پاکستان امیج)مراکش میں افریقہ کپ آف نیشنز2025 کا آغاز ہے جو 21 دسمبر 2025 سے 18 جنوری 2026 تک جاری رہے گا۔ یہ ٹورنامنٹ افریقہ کی بہترین 24 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جس میں دفاعی چیمپئن آئیوری کوسٹ، میزبان مراکش، نائجیریا، مصر، الجزائر اور سینیگال جیسی مضبوط ٹیمیں شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کے تمام 52 میچز دنیا بھر …
Read More »’تم میرا نام کیوں نہیں لیتی؟‘، انڈر 19 ایشیا کپ کی شکست پر بھارتی بورڈ کی ٹویٹ، صارفین کے دلچسپ تبصرے
دبئی (پاکستان امیج)انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی، جس کے بعد ملک بھر میں جشن کا سماں دیکھنے میں آیا۔ تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا رویہ سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گیا۔ بی سی سی آئی نے میچ …
Read More »چھکے چوکوں کی برسات، سمیر منہاس نے بھارت کیخلاف میچ میں تاریخ رقم کردی
دبئی(پاکستان امیج)ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میں پاکستان کے اوپنر سمیر منہاس نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی۔ دبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں سمیر منہاس نے بھارتی بولرز کے خلاف دھواں دار بیٹنگ کی اور چھکوں چوکوں کی بارش کر دی۔ سمیر منہاس نے بھارتی بولرز کی خوب دھلائی کی اور 113 گیندوں …
Read More »بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی تاریخ میں نیا سنگِ میل عبور کر لیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ کے 0سٹار بیٹر اور سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور تاریخی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کے بعد اب بابر اعظم نے ایک اور بڑا ریکارڈ برابر کر دیا ہے، جو اس سے قبل بھارتی سپرسٹار ویرات کوہلی کے نام تھا۔ بابر اعظم نے آسٹریلیا …
Read More »
Pakistan Image