بنگلہ دیش(پاکستان امیج )بنگلادیش نے اپنی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہ بھیجنے کے اعلان کے اگلے ہی روز آئی پی ایل کی ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد کردی۔ بنگلادیش کے فاسٹ بولر مستقیض الرحمان کو ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد آئی پی ایل ٹیم کے کے آر سے ریلیز کر دیا گیا، اس معاملے پر …
Read More »کھیل
پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا پہلا دستہ سری لنکا پہنچ گیا
کولمبو(پاکستان امیج)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سلسلے میں قومی ٹیم کی کولمبو آمد کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چار کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونئیر اور سلمان مرزا شامل ہیں۔ …
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے گرین ٹیم سامنے آگئی! جانیں کون کون سے کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ابتدائی 15 رکنی سکواڈ کے نام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو جمع کروا دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بورڈ نے ریزرو کھلاڑیوں کی فہرست بھی آئی سی سی کو ارسال کر دی ہے تاکہ کسی ہنگامی صورت حال میں …
Read More »آئی پی ایل سے نکالے جانے پر مستفیض الرحمان کا ردعمل سامنے آگیا
بنگلہ دیش(پاکستان امیج)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے خارج کیے جانے پر بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے مستفیض الرحمان کو اسکواڈ سے ریلیز کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی سی سی آئی کی ہدایات کی روشنی میں یہ فیصلہ باہمی مشاورت اور طے …
Read More »چیئرمین پی سی بی کی خواتین کھلاڑیوں کو غذائیت سے بھرپور کھانا دینے کی ہدایت
لاہور(پاکستان امیج) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے خواتین کھلاڑیوں کو غذائیت سے بھرپور کھانا دینے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں قائم حنیف محمد ریجنل ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا۔انہوں نے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ممکنہ کھلاڑیوں کے لیے …
Read More »سوریا کمار سے متعلق بیان پر بالی وڈ اداکارہ نے وضاحت پیش کردی
ممبئی (پاکستان امیج)رئیلیٹی شو ایم ٹی وی اسپلٹس وِلا سے نام کمانے والی بالی وڈ اداکارہ خوشی مکھرجی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کردی۔ خوشی مکھرجی نے کہا کہ سوریا کمار یادیو سے کوئی رومانوی تعلق نہیں تھا اور میرے بیان کو غلط تناظر میں پیش کیا …
Read More »عثمان خواجہ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
اآسٹریلیا(پاکستان امیج)پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ سے قبل سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریس کانفرنس کے دوران 39 سالہ عثمان خواجہ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ اس موقع پر عثمان خواجہ کے والدین، اہلیہ اور دونوں بیٹیاں بھی موجود تھیں۔ …
Read More »ڈیوڈ بیکہم کے خاندانی تنازع میں نیا موڑ، فٹبالر نے محبت کا اظہار کردیا
انگلینڈ (پاکستان امیج)لیجنڈری فٹبال اسٹار ڈیوڈ بیکہم نے اپنے خاندانی تنازع کو حل کرتے ہوئے بیٹے بروکلن کے ساتھ جاری اختلافات ختم کرتے ہوئے محبت کا اظہار کردیا۔ سابق اسٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکہم طویل عرصے سے اپنے بیٹے بروکلن کے ساتھ اختلافات کا شکار تھے لیکن نئے سال کے آغاز پر انہوں نے نفرت کو محبت میں بدلتے ہوئے اپنے …
Read More »بابر اور رضوان نیو ایئر ایک ساتھ منانے کے بعد گراؤنڈ میں ایک دوسرے کے حریف بن گئے
بنگلہ دیش(پاکستان امیج)بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے آسٹریلیا میں موجود قومی کرکٹرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے نیو ایئر ایک ساتھ منایا، دونوں کھلاڑی میلبرن میں کھیلے جارہے میچ میں ایک دوسرے کے حریف بن گئے۔ بابر اعظم اور محمد رضوان نے میلبرن میں ایک ساتھ نیو ایئر منایا جہاں دونوں کرکٹرز نے فائر ورکس دیکھا۔ اس موقع …
Read More »شاہین شاہ بی بی ایل میں انجری کا شکار، پی سی بی کا وطن واپس بلانے کا فیصلہ
دبئی (پاکستان امیج)بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں جس کی برسبین ہیٹ نے تصدیق کردی ہے۔ برسبین ہیٹ نے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ٹیم کی ایڈیلیڈ سے واپسی پر شاہین آفریدی …
Read More »
Pakistan Image