لاہور (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سعود شکیل کا آج یوم پیدائش ہے، اسی سلسلے میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ان کے شاندار جشن کا اہتمام کیا، سعودی شکیل نے اپنی سالگرہ کاکیک کاٹا، ساتھیوں نے مبارک دی اور خوب ہلہ گلہ کیا۔
اسی حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی گئی ہے، آئیے آپ بھی دیکھیے↓
.@saudshak‘s birthday celebrations with the squad 🎂🎉#AsiaCup2023 | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/zfcXg3s4Hs
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 5, 2023
Pakistan Image