اٹلی کی خوبصورت ترین فٹ بالر

روم(پاکستان امیج)فٹ بال کے مداحوں نے اٹلی کی خاتون فٹ بالر اگیتا سینتاسو کو ملک کی خوبصورت ترین فٹ بالر قرار دے دیا ۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اگیتا سینتاسو کی طرف سے اپنے مداحوں کے لیے سوشل میڈیا پر گاہے اپنی تصاویر پوسٹ کی جاتی ہیں۔
گزشتہ روز انہوں نے ٹیم کی دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ دریا میں نہاتے ہوئے بنائی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔29سالہ اگیتا سیری بی سائیڈ ونیزیا ویمنز ٹیم کے لیے کھیلتی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہیں۔ انسٹاگرام پر انہیں 65ہزار سے زائد لوگوں نے فالو کر رکھا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *