کولمبو(پاکستان امیج)ایشیا کپ 2023 کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 10 ستمبر کو کھیلے جانیوالے میچ کا مقام تبدیل کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ موسم کی خرابی کے باعث پاکستان اور بھارت کا اگلا میچ ہمبنٹوٹا منتقل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کا میچ 10ستمبرکو کولمبو میں …
Read More »کھیل
حسن علی کے ٹکٹ مانگنے پر شاداب خان نے صاف انکار کردیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی باولر حسن علی نے آل راونڈر شاداب خان سے میچ دیکھنے کے لیے ٹکٹ مانگی تھی جس کا انہوں نے جواب نہیں دیا تھا تاہم حسن علی کے دوبارہ استفسار پر شاداب خان نے صاف انکار کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر شاداب خان نے اپنی ایک تصویر شئیر کی تو حسن علی نے روتے ہوئے ایموجی …
Read More »وائرل ویڈیو کے بعد گوتم گمبھیر نے اپنے غیر مناسب رویے کا سارا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا
کولمبو(پاکستان امیج)سوشل میڈ یا پر متنازعہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کا بیان بھی سامنے آگیا ، بی جے پی رہنما گوتم گمبھیر نے اپنے نا مناسب رویے کا سارا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا ۔ وائرل ویڈیو پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جو بھی چیز وائرل ہوتی ہے اس …
Read More »پاکستان کیخلاف بھارتی بیٹنگ دباؤ کا شکارر ہی، کپتان روہت شرما کا اعتراف
پالی کیلے(پاکستان امیج)بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کیخلاف بھارتی بیٹنگ دباؤ کا شکار رہی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور نیپال کے درمیان میچ پالی کیلے میں کھیلا جارہاہے، بھارتی کپتان نے ٹاس جیت کر فیصلہ کا فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، روہت شرما کا کہنا تھا کہ پہلے میچ میں ٹاس جیت …
Read More »ایشیا کپ کے دوران بھارتی کرکٹرجسپریت بمراہ اچانک ٹیم کو چھوڑ کر بھارت روانہ، وجہ سامنے آگئی
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے اچانک ٹیم کو چھوڑ کر اپنے وطن واپس لوٹنے کی وجہ سامنے آگئی۔ جیو نیوز کے مطابق جسپریت بمراہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اعلان کیا کہ ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنے اور اہلیہ سنجنا کے ہاتھ کے …
Read More »ایشیا کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سےکولمبو سے لاہور پہنچ گئی
لاہور (پاکستان امیج) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف میچ میں کھیلنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے چارٹرڈ فلائٹ پر لاہور پہنچ گئی۔ جیو نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی آج آرام کریں گے اور پھر منگل کو ایل سی سی اےگراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گی۔ خیال رہے کہ پاکستان سپر فور میں کوالیفائی کرنے …
Read More »حسن علی نے شاداب خان سے میچ دیکھنے کے لیے ٹکٹ مانگ لی
لاہور(پاکستان امیج)فاسٹ باولر حسن علی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان سے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ کا ٹکٹ مانگ لیا۔ایشیا کپ 2023 ہائبرڈ نظام کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں جاری ہے ، قومی کرکٹ ٹیم نےگزشتہ روز ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف اہم میچ کھیلا لیکن بدقسمتی سے پاک بھارت …
Read More »جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا
نیو یارک(پاکستان امیج)معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کمپنی (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی نامور ریسلر اور سابق چیمپئین جان سینا نے اپنے مستقبل کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ میری ریٹائرمنٹ جلد ہوسکتی ہے لیکن ابھی کچھ وقت ہے۔ ہالی ووڈ کی معروف فلموں میں اداکاری …
Read More »پاکستانی فاسٹ باؤلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر سہیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سہیل خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ سہیل خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ‘اپنے قریبی افراد سے مشاورت کے بعد میں نے انٹرنیشنل اور فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی …
Read More »شاہین آفریدی نے اے بی ڈی ویلیئرز کو غلط ثابت کردیا
کیپ ٹاون(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے جنوبی افریقی ٹیم کے سابق کپتان اور مسٹر 360 اے بی ڈی ویلیئرز کو غلط ثابت کردیا۔ ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم معرکے سے قبل اے بی ڈی ویلیئرز کا کہنا تھا کہ شاہین آفریدی اچھے ردھم میں نظر نہیں آرہے ہیں، مجھے لگتا ہے …
Read More »
Pakistan Image