کھیل

پاکستانی فاسٹ باؤلرز نے پاک بھارت میچ کے دوران نئی تاریخ رقم کر دی

کولمبو(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرز نے پاک بھارت میچ کے دوران نئی تاریخ رقم کر دی۔ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ بارش کے باعث مکمل نہ ہو سکا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کی اور اس کی پوری ٹیم 49ویں اوور میں 266 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اس …

Read More »

نیپال کیخلاف کیئریر کی پہلی سنچری بنانے والے افتخار احمد نے اپنی سالگرہ کی ویڈیو شیئر کردی

کینڈی(پاکستان امیج)نیپال کیخلاف کیئریر کی پہلی سنچری بنانے والے افتخار احمد نے اپنی سالگرہ کی ویڈیو شیئر کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ میں اپنی ٹیم کے تمام بڑے بھائیوں کا دل سے شکرگزارہوں، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں افتخار احمد کو گلے مل کر برتھ ڈے …

Read More »

ایشیاکپ؛ پاک بھارت کرکٹرز کی دوستی پر گوتم گمبھیر آگ بگولہ ہو گئے

نئی دہلی(پاکستان امیج)ایشیاکپ کے دوران پاکستان اور بھارتی کرکٹرز کے درمیان دوستی دیکھ کر سابق اوپنر گوتم گمبھیر آگ بگولہ ہوگئے۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان پالے کیلے میں کھیلا گیا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جس کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا، بھارت کو سپر فور مرحلے تک رسائی حاصل کرنے کیلئے …

Read More »

قذافی سٹیڈیم میں ایشیا کپ ٹاکرا، لاہوریوں کو بے صبری سے میچ شروع ہونے کا انتظار

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ایشیا کپ کا میلہ سجنے کو تیار ہے، میچ اڑھائی بجے شروع ہو گا مگر لاہوری پہلے سے عالمی مقابلہ دیکھنے کو بے چین ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں آج بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں ایشیا کپ کے معرکے کیلئے دوبدو ہوں گی۔ لاہوری شائقین کھیل دیکھنے کو بے چین ہیں …

Read More »

نسیم شاہ کا بھارت کیخلاف پہلے ون ڈے کا تجربہ کیسا رہا؟ فاسٹ بولر نے اپنی جذبات کااظہار کردیا

لاہور(پاکستان امیج)قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے بھارت کیخلاف پہلے ون ڈے میں دل کھول کر رکھا دیا۔ ان کا کہناتھا کہ بھارت کیخلاف تجربہ بہت اچھا رہا، ون ڈے فارمیٹ ٹی 20سے مختلف ہوتا ہے، میں بھارت کیخلاف ٹی 20کھیل چکا ہوں،ان کا کہناتھا کہ ون ڈے کا تجربہ بہترین تھا بہت اچھی باؤلنگ ہوئی ہے،ون ڈے میں آپ …

Read More »

قومی ٹیم بھارت سے میچ کھیلنے کے بعد کینڈی سے کولمبو روانہ، ویڈیو بھی سامنے آگئی

کولمبو(پاکستان امیج)قومی ٹیم بھارت سے میچ کھیلنے کے بعدد کینڈی سے کولمبو روانہ ہو گئی۔ نجی ٹی و ی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کینڈی سے کولمبو بذریعہ بس روانہ ہوئی،قومی ٹیم 4بجے بذریعہ چارٹرڈ طیارے کولمبو سے لاہور روانہ ہوگئی، پاکستان سپرفور مرحلے کامیچ 6 ستمبر کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گا۔

Read More »

پاکستان ایشیا ءکپ کے سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

لاہور(پاکستان امیج) بھارت سے میچ ڈرا ہونے کے بعد پاکستان ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ پاکستان 3 پوائنٹس حاصل کرکے سپرفور مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم ہے ، ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر 2 پوائنٹس حاصل کیے تھے ،آج بھارت سے میچ ڈرا ہونے کےباعث پاکستان کو …

Read More »

ورلڈکپ کی خوبصورت ترین خاتون تماشائی پر حملہ

ایتھنز(پاکستان امیج) فیفاورلڈ کپ کی خوبصورت ترین تماشائی قرار پانے والی ماڈل پر حسد میں مبتلا ایک خاتون نے حملہ کر کے زخمی کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کروشیا کی اس ماڈل کا نام کنول ہے، جو اس وقت عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں کی زینت بنی جب قطر میں ہونے والے فیفاورلڈ کپ کے دوران کیمرہ مین نے …

Read More »

شاہین اور حارث کی عمدہ باؤلنگ پر شعیب اختر بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

اسلام آباد (پاکستان امیج)کینڈی میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ میں فاسٹ بولرز کی عمدہ بولنگ کی شعیب اختر نے تعریف کردی۔پالی کیلے اسٹیڈیم میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم ابتداء میں ہی اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب شاہین شاہ آفریدی نے 2 بھارتی بلے بازوں کو …

Read More »