لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش سے جیت کا کریڈٹ ساری ٹیم کو جاتا ہے ، خاص طور پر ہمارے باولرز نے پہلے دس اوورز بہت اچھی گیند بازی کی۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم نے بہت اچھی باولنگ کی ، فاسٹ باولرز کو پچ سے اچھی مدد ملی اور فہیم اشرف نے بھی اچھی باولنگ کی ۔ بابراعظم نے مزید کہا کہ جیت سے اعتماد بڑھتا ہے ، ہم کسی پریشر میں نہیں ہیں ، ٹیم اپنا سو فیصد دینے کی کوشش کر رہی ہے۔
Check Also
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …
Pakistan Image