قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی نسیم شاہ زخمی ہو گئے

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باولر نسیم شاہ بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے دوران زخمی ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستا ن اور بنگلہ دیش کے درمیان ایشیا ءکپ سپر فور مرحلے کا پہلا میچ قذافی سٹیڈیم میں جاری ہے ، دوران میچ نسیم شاہ باونڈری کے قریب چوکا روکنے کیلئے بھاگے اور چھلانگ لگا کر گیند کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن باونڈری تو نہ رکی جبکہ ساتھ خود بھی بری طرح سلپ ہوئے ، گرنے سے نسیم شاہ کو چوٹ آئی اور وہ ریٹائرڈ ہرٹ ہونے کے بعد میدان سے واپس چلے گئے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *