سابق قومی کرکٹر محمد حفیظ ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی پر بول پڑے

لاہور(پاکستان امیج)سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی پر بول پڑے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستانی ایتھلیٹس کو بین الاقوامی سہولیات فراہم نہیں کی جاتیں،انٹرنیشنل لیول پر مقابلہ کرنے کیلئے انہیں تیاری کا موقع فراہم نہیں کیا جاتا،سابق قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ یہ صورتحال پاکستان سپورٹس بورڈ کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے،پاکستان کے ایتھلیٹس بہت باصلاحت ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *