دبئی (پاکستان امیج) سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے دبئی کے اپنے نئے گھر سے سابق شوہر کا نام ہٹادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے وِلا کا کام مکمل ہوگیا جبکہ فنشنگ کی جارہی ہے جس کے بعد وہ اپنے بیٹے اذہان کے ہمراہ گھر میں منتقل ہوجائیں گی۔ثانیہ …
Read More »کھیل
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر وسیم جونئیر کی شادی کی تقریبات شروع، تصاویر وائرل
پشاور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر محمد وسیم جونئیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کھلاڑی نے اپنی مہندی و ڈھولک کی خوبصورت تصاویر شیئر کیں۔گزشتہ برس خاموشی سے نکاح کے بندھن میں بندھنے والے 23 سالہ آل راؤنڈر اب اپنی دلہنیا کو …
Read More »بھارتی کرکٹر محمد سراج کی کس اداکارہ کے ساتھ قربتیں بڑھنے لگیں؟ بالی ووڈ میں ہنگامہ برپا
ممبئی (پاکستان امیج )بھارت کے فاسٹ بولر محمد سراج کے بگ باس 13 کی فائنلسٹ ماہرہ شرما کو ڈیٹ کرنے کی خبریں زیر گردش ہیں ۔کچھ رزوز قبل لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کی پوتی زنئی بھوسلے نے انسٹاگرام پر سراج کو بھائی کہہ کر مخاطب کیا تھا جس کے بعد سراج اور زنئی کے درمیان رومانوی تعلقات کی افواہیں دم …
Read More »چیمپئنز ٹرافی، بھارتی میڈیا نے آئی سی سی چیف کے استعفیٰ پر نیا پراپیگنڈہ شروع کر دیا
کراچی(پاکستان امیج )مستعفی آئی سی سی چیف ایگزیکٹو جیف ایلر ڈائس کے بارے میں چہ مگوئیاں ہونے لگیں، امریکا میں ٹی 20 ورلڈکپ میچز کے دوران فنڈز میں بے ضابطگیوں کی آڈٹ رپورٹ میں نشاندہی ہو چکی۔ادھر بھارتی میڈیا فیک نیوز میں بازی لے گیا، ایلرڈائس کے استعفے کو پاکستان میں چیمپیئنز ٹرافی وینیوز کی تکمیل میں تاخیر سے جوڑ …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کے میچوں کی ٹکٹیں مزید کتننی مہنگی کر دی گئیں؟ شائقین کیلئے بڑی خبر
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آن لائن ٹکٹوں کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا۔ پی سی بی کے مطابق شائقین کی دلچسپی دیکھتے ہوئے آن لائن ٹکٹوں کی تعداد بڑھائی ہے، اضافہ ایونٹ کے تمام میچز کے ٹکٹوں کے لیے کیا گیا ہے۔اس سے قبل پی سی بی …
Read More »سٹار فٹبالر نیمار نے سعودی فٹبال کلب الہلال سے راہیں جدا کر لیں
جدہ (پاکستان امیج)برازیل کے سپرسٹار فٹبالر نیمار نے سعودی عرب کے فٹبال کلب الہلال سے راہیں جدا کر لی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق الہلال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انجری مسائل کی وجہ سے نیمار نے الہلال سے راہیں جدا کر لی ہیں، اور وہ اب برازیل کے کلب سانتوس میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ الہلال …
Read More »چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے امریکی کرکٹ بورڈ کو بڑی پیشکش کر دی
واشنگٹن (پاکستان امیج) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے امریکا کےکرکٹ کوچز کو پاکستان میں تربیت دینےکی پیشکش کردی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے واشنگٹن میں یو ایس اےکرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) جوناتھن ایٹکیسن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اتفاق ہوا کہ دونوں ملکوں کے …
Read More »چیمپئنز ٹرافی سے قبل آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو نے استعفیٰ دیدیا
لاہور (پاکستان امیج )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جیف ایلرڈائس کو نومبر2021 میں چیف ایگزیکٹیو کے عہدے پر تعین کیا گیا تھا۔ جبکہ آئی سی سی سے ان کا تعلق 2012 سے ہے۔ اس سے قبل وہ کرکٹ آسٹریلیا میں بطور جنرل منیجر کام …
Read More »ویسٹ انڈین اسپنر جومیل واریکن کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ
ملتان(پاکستان امیج)ویسٹ انڈیز کے سپنر جومیل واریکن نے ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف اسکی سرزمین پر زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ سپنر جومیل واریکن کی شاندر بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز 35 سال بعد پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے میں کامیاب ہوا ہے۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 1990 میں قومی …
Read More »آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں بابر اعظم شامل
دبئی (پاکستان امیج)ا نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2024 کا اعلان کر دیا۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل پاکستان کے واحد کرکٹر ہیں۔ بھارت کے روہت شرما کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ …
Read More »
Pakistan Image