لاہور (پاکستان امیج) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں شاہین شاہ آفریدی کو اہم مشورہ دیا جس پر تقریب میں موجود شرکاء ہنس پڑے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور کی تزئین و آرائش کے بعد افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے شاہین شاہ آفریدی کو مخاطب کیا اور کہا کہ …
Read More »کھیل
چیمپئنز ٹرافی سے قبل نیوزی لینڈ کے اہم ترین فاسٹ باولر ’ لوکی فرگوس‘ فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے
لاہور (پاکستان امیج) چیمپئنز ٹرافی سے قبل نیوزی لینڈ کے اہم ترین فاسٹ باولر ’ لوکی فرگوس‘ فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لوکی فرگوسن عرب امارات میں آئی ایل ٹی لیگ کے دوران اوور پورانہیں کروا سکے ، فروگوسن کے اوور کی آخری گیند محمد عامر نے کروائیجس پر سکندر رضا نے چوکا لگاتے …
Read More »90 میٹر لمبا چھکا لگانے پر اضافی 2رنز، فخر زمان کی ڈیمانڈ نے نئی بحث چھیڑ دی
لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے محض چند روز قبل چھکوں کو لیکر بڑی ڈیمانڈ کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی پوڈکاسٹ میں سلمان بٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر 90 میٹر سے لمبا چھکا لگایا جائے تو …
Read More »کونسا پاکستانی بلے باز نیوزی لینڈ کیلئے بڑا خطرہ ہے؟کیویز کپتان کا اہم بیان
لاہور(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل سینٹنر نے پاکستان کے بائیں ہاتھ کے بلے باز فخرزمان کو بڑا خطرہ قراردیدیا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مچل سینٹنرکاکہناتھا کہ فخرزمان ہمارے لئے بڑا خطرہ رہے ہیں،فخرزمان کی وکٹ ہمارے لئے اہم ہوتی ہے،فخرزمان فاسٹ اور سپن دونوں بولرز کو اچھا کھیلتے ہیں،ان کا کہناتھا کہ پاکستان کے پاس اچھے …
Read More »چیمپئنز ٹرافی، سٹیڈیم کی تعمیر مکمل ہونے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بڑا اعلان
لاہور (پاکستان امیج )چیئر مین پی سی بی نے کہاہے کہ محمد رضوان نیک نیت اورمحنتی کپتان ہیں، ان کی قیادت میں ہم چیمپئنز ٹرافی ضرور جیتیں گے ، ہمارے مزدور بھائی سٹیڈیمز کی تعمیر کے دوران ٹک ٹاکرز بھی بن گئے ہیں، ان کی ٹک ٹک ویڈیوز سے جو اپ ڈیٹ ملتی تھی وہ کہیں اور سے نہیں ملتی …
Read More »’ بس میچ کی ٹکٹ نہ مانگا کریں کیونکہ ۔۔‘ نسیم شاہ نے پیغام جاری کر دیا
لاہور (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں سے معذرت کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ انجری کے بعد ری ہیب کر کے واپس آنا کسی بھی کھلاڑی کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے۔انہوں نے …
Read More »شائقین کی دلچسپی، پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے مزید ٹکٹس ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا
لاہور(پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے مزید ٹکٹس ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عوام کی دلچسپی دیکھتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کے چار میچز کی مزید ٹکٹیں جمعرات سے شائقین کو دستیاب ہوں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، پاکستان بمقابلہ بنگلادیش، آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ …
Read More »صائم ایوب کو انجری سے صحت یاب ہونے میں کتنا وقت لگے گا؟ ڈاکٹروں نے بتا دیا
لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین صائم ایوب کو ڈاکٹروں نے انجری کے بعد 10 ہفتے آرام کی ہدایت کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق صائم ایوب کی قومی ٹیم کے مارچ میں شیڈول دورہ نیوزی لینڈ کیلئے شمولیت بھی فٹنس سے مشروط کر دی گئی ہے ۔ پی سی بی نے مزید …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے قبل فخر زمان نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے محض چند روز قبل چھکوں کو لیکر بڑی ڈیمانڈ کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پوڈکاسٹ میں سلمان بٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر 90 میٹر سے لمبا چھکا لگایا …
Read More »تین ملکی سیریز،جنوبی افریقا کی ٹیم بھی لاہور پہنچ گئی
لاہور(پاکستان امیج)چیمپئنز ٹرافی اور ٹرائی نیشن سیریز میں شرکت کے لئے جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق جنوبی افریقی ٹیم جوہانسبرگ سے براستہ دبئی لاہور پہنچی۔ سخت سکیورٹی حصار میں جنوبی افریقی ٹیم کو نجی ہوٹل پہنچایا گیا۔ٹیم آج آرام کرے گی ۔۔ کل دوپہر سے ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔ ٹرائی …
Read More »
Pakistan Image