کھیل

صاحبزادہ فرحان کی ٹی20 کرکٹ میں حکمرانی، پاکستان سپر لیگ 11 میں بیٹنگ کا جادو

لاہور(پاکستان امیج)صاحبزادہ فرحان نے 2025 کے آغاز سے ہی ٹی20 کرکٹ میں بے مثال کارکردگی دکھائی ہے، اور پاکستان سپر لیگ 11 میں بھی اپنی جارحانہ بیٹنگ سے سب کو محظوظ کیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق صاحبزادہ فرحان نے ٹی20 میچز کی 66 اننگز میں 2566 رنز بنائے، جو کسی بھی کھلاڑی سے سب سے زیادہ ہیں، جبکہ …

Read More »

جنوبی افریقا کے اہم ترین کھلاڑی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جنوبی افریقہ (پاکستان امیج)جنوبی افریقا کے مایہ ناز بلے باز ریسی وین ڈر ڈوسن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ وین ڈر ڈوسن نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا اور اپنے کیریئر پر ایک جذباتی پیغام بھی شیئر کیا۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز 9 …

Read More »

عراق نے 40 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کر لیا

عراق (پاکستان امیج)عراق نے انٹر کنفیڈریشن پلے آف میں بولیویا کو 1-2 سے شکست دے کر 40 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ مونتری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم مقابلے میں ایمن حسین نے دوسرے ہاف میں فیصلہ کن گول کر کے عراق کو کامیابی دلائی، جس کے بعد وہ کینیڈا، میکسیکو اور امریکا میں …

Read More »

میڈیا ڈپارٹمنٹ کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پوسٹ نہیں ہوگی، بورڈ نے کرکٹرز پر واضح کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر وارننگ دے دی۔ ذرائع کے مطابق کرکٹرز میڈیا ڈپارٹمنٹ کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پوسٹس نہیں کریں گے اور کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کے قواعد پر عمل کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز کے مینیجرز کو بھی گائیڈ لائنز سے آگاہ …

Read More »

ویرات کوہلی کی اسپیشل فین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی گراؤنڈ میں ٹریننگ کے بعد خاص مداح سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد کرکٹ لیگز کا سیزن عروج پر ہے، ایک طرف انڈین پریمیئر لیگ تو دوسری جانب پاکستان سپر لیگ بیک وقت جاری ہیں، جہاں قومی وانٹرنیشنل …

Read More »

آئی پی ایل کے مہنگے ترین آسٹریلوی آل راؤنڈر کو بولنگ سے روک دیاگیا

آسٹریلیا(پاکستان امیج)انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کے مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی اور آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین کو ٹورنامنٹ میں بولنگ کرنے سے روک دیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کیمرون گرین کو آئی پی ایل میں بولنگ کرنے سے منع کیا ہے، جس کے بعد مہنگے ترین کرکٹر کے بولنگ نہ کرانے پر بھارتی میڈیا میں …

Read More »

بال ٹیمپرنگ کا معاملہ، شاہین ، فخر او رحارث مصیبت میں پھنس گئے، ویڈیو ثبوت سامنے آ گیا

لاہو ر(پاکستان امیج )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں مبینہ بال ٹیمپرنگ کا معاملہ سامنے آ گیا جس نے شائقین کرکٹ اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ وی نیوز کے مطابق بال سے چھیڑ چھاڑ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی جس …

Read More »

کھلاڑی سوشل میڈیا خود استعمال نہیں کرتے، علی ترین نسیم شاہ کی حمایت میں سامنے آگئے

لاہور(پاکستان امیج)پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے سابق اونر علی ترین نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس عموماً ہینڈلرز چلاتے ہیں کیونکہ کھلاڑیوں کے پاس سوشل میڈیا کے لیے وقت نہیں ہوتا، حتیٰ کہ میچ کے دوران بھی ٹوئٹس ہو رہے ہوتے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطان کے سابق اونر علی ترین نے لاہور …

Read More »

شائقین کو اسٹیڈیمز میں آنے کی اجازت دی جائے، پی ایس ایل فرنچائزز کی وزیراعظم سے اپیل

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز نے وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ شائقین کو اسٹیڈیمز میں آنے کی اجازت دی جائے۔ پشاور زلمی، لاہور قلندرز سمیت دیگر ٹیموں کے مالکان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل لاکھوں پاکستانیوں کی زندگیوں کا لازمی حصہ بن چکی ہے اور شائقین کی موجودگی ہی اس لیگ کی اصل روح …

Read More »

عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ نے کرکٹر کا کچا چٹھا کھول دیا

کراچی (پاکستان امیج)سابق قومی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق ایک پھر منظر عام پر آگئی اور کرکٹر کے کیس سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔ حالیہ دنوں میں ایک پیش رفت نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی، جب ثانیہ اشفاق نے اپنے سابق شوہر عماد وسیم اور ان کی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ سے متعلق مزید …

Read More »
RSS
Follow by Email