کھیل

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، کوشل مینڈس پہلی بار قیادت سنبھالیں گے

دبئی (پاکستان امیج)سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت کوشل مینڈس کریں گے ، یہ ان کی بطور ٹیسٹ کپتان پہلی ذمہ داری ہوگی۔ نئی قیادت دھننجایا ڈی سلوا نے سیریز کے لیے ٹیم کے انتخاب سے پہلے ٹیسٹ کپتانی چھوڑ …

Read More »

محمد رضوان معاذ صداقت کو پاکستان ٹیم کی شرٹ میں دیکھ کر خوشی سے نہال، کیا کہا؟

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے معاذصداقت کو پاکستان کیلئے کھیلتے ہوئے دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر معاذ صداقت کے حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ یہ کل کی بات لگتی ہے کہ پشاور میں میرے گھر مجھے ایک لڑکا …

Read More »

معاذ صداقت کے ’نولُک سکس‘ کا چرچہ، ویڈیو وائرل

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان کے نوجوان بلے باز معاذ صداقت نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں دلکش بیٹنگ سے شائقین کے دل جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈیبیو کرنے والے معاذ صداقت نے کیریئر کی پہلی نصف سنچری اسکور کی۔ معاذ نے اپنے کیریئر کی دوسری …

Read More »

میسی کا شاندار بین الاقوامی سفر اختتام پذیر

ارجنٹائن (پاکستان امیج)ارجنٹائن کے عظیم فٹبالر لیونل میسی نے قومی ٹیم کے لیے اپنے 21 سالہ شاندار بین الاقوامی کیریئر کا اختتام یادگار انداز میں کیا۔ منگل کو بیونس آئرس کے مونومینٹل اسٹیڈیم میں 85 ہزار سے زائد تماشائیوں کے سامنے ارجنٹائن نے بینن کو 0-3 سے شکست دی۔ میسی نے اپنے آخری میچ میں نے ایک گول کیا اور …

Read More »

سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بڑے ناموں کی واپسی کا قوی امکان

لاہور(پاکستان امیج)سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ایشین گیمز میں بھیجے گئے اسکواڈ میں کئی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنے والے صاحبزادہ فرحان کو ہی کپتان برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ تاہم بابر اعظم، شاداب خان، نسیم شاہ اور فخر زمان کی ٹیم میں شمولیت …

Read More »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا ویمنز بگ بیش لیگ کیلیے معاہدہ ہو گیا

لاہور (پاکستان امیج ) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا ویمنز بگ بیش لیگ کے لیے معاہدہ ہو گیا، پرتھ اسکارچرز نے انہیں اپنے سکواڈ میں شامل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فاطمہ ثناء پہلی بار ویمنز بگ بیش لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق ندا ڈار کے بعد فاطمہ ثناء یہ …

Read More »

ایشین گیمز کرکٹ فائنل، حسن نواز کی جارحانہ اننگز بھی پاکستان کو گولڈ میڈل نہ دلوا سکی

نشین (پاکستان امیج)ایشین گیمز کے مینز کرکٹ ایونٹ کے فائنل میں حسن نواز کی جارحانہ اننگز بھی پاکستان کو گولڈ میڈل نہ دلوا سکی۔ نشین میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بناسکی۔ حسن نواز نے 51 گیندوں پر 96 رنز کی …

Read More »

ون ڈے میں دوسری بار 400 پلس کا ہدف عبور، شبمن کی ڈبل سنچری، ویسٹ انڈیز کو شکست

ممبئی (پاکستان امیج)بھارت نے ہوم سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے مات دے کر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ ون ڈے کرکٹ میں دوسری بار کسی ٹیم نے 400 سے زائد رنز کا ہدف عبور کیا،گوہاٹی میں مہمان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ …

Read More »

ایشین گیمز: عبدالصمد اور حسن نواز نے پاکستان کو پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچا دیا

نشین (پاکستان امیج)ایشین گیمز کے مینز کرکٹ ایونٹ میں پاکستان بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ نشین میں بارش کے باعث 13 اوور فی اننگز تک محدود میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ بنگلادیشی ٹیم نے مقررہ 13 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر …

Read More »

ویرات کوہلی نے ایک ہی میچ میں سچن ٹنڈولکر کے دو ریکارڈز توڑ دیے

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ تھروواننتھاپورم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں کوہلی نے 88 گیندوں پر ناقابلِ شکست 139 رنز بنائے جس میں 10 چوکے اور کیریئر کے بہترین 9 چھکے شامل تھے۔ اس …

Read More »