کھیل

پاکستان کا اگلے سال بھارت میں ہونیوالے اوور 50 کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان نے بھارت میں شیڈول اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ 2027 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی اوور 50 کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے حکومتی اجازت نہ مل سکی۔ اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ 23 جنوری سے 7 فروری 2027 تک حیدرآباد دکن میں شیڈول ہے۔ پاکستان نے 2025 میں …

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو پر 30 روزہ پابندی عائد، جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا

پرتگال (پاکستان امیج)پرتگال فٹبال فیڈریشن نے قومی ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو گزشتہ ماہ انٹرنیشنل کیمپ چھوڑنے پر 30 روزہ معطلی اور 255 یورو جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ تاہم اس پابندی کے باعث رونالڈو پرتگال کے کسی میچ سے محروم نہیں ہوں گے کیونکہ سزا کے 19 دن پہلے ہی مکمل ہو چکے ہیں۔ 41 سالہ اسٹار فٹبالر …

Read More »

محمد رضوان اور امام الحق کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آگیا

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور اوپننگ بیٹر امام الحق کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے جس کے بعد دونوں کھلاڑی پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کا آخری مرحلہ کھیل سکیں گے۔ واضح رہے کہ محمد رضوان اورامام الحق کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں …

Read More »

پاکستان نے ایشیا زون تھری ویمنز ہینڈبال ٹرافی میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان نے آئی ایچ ایف ایشیا زون تھری ویمنز نیشنز ہینڈبال ٹرافی میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ ٹورنامنٹ میں میزبان ازبکستان نے ٹرافی اپنے نام کی، ترکمانستان نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا، پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیتا جبکہ کرغزستان چوتھے اور تاجکستان پانچویں نمبر پر رہے۔ پاکستان نے اپنا پہلا میچ 13 اکتوبر کو ترکمانستان …

Read More »

محمد رضوان کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان اور وکٹ کیپر محمد رضوان کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔ وہ 19 اکتوبر سے پریذیڈنٹ ٹرافی کے چار روزہ میچ میں سوئی ناردرن گیس کی قیادت کریں گے، جہاں ان کی ٹیم کا مقابلہ ریسرچ لیبارٹریز سے ہوگا۔ میچ شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ سوئی …

Read More »

بلوچستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش، پی سی بی کے زیر اہتمام ٹرائلز کا انعقاد

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش اور فروغ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیرِ اہتمام انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19 ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا قلات، مستونگ اور سوراب سے سیکڑوں نوجوان کھلاڑیوں نے کرکٹ ٹرائلز میں شرکت کرکے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ فوکل پرسن وحید مینگل کے مطابق پی سی بی کے دو روزہ …

Read More »

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی، شیڈول جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ مہمان ٹیم اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے کے بعد سخت سیکیورٹی میں مقامی ہوٹل منتقل ہو گئی ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام …

Read More »

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلیے مائیک ہیسن کو نئی ذمہ داریاں ملنے کا امکان

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کو سری لنکا کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے بھی اضافی ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق مائیک ہیسن ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری بھی سنبھال سکتے ہیں۔ مائیک ہیسن نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل عبوری طور پر …

Read More »

بابر اعظم کی سالگرہ! سابق کپتان کتنے برس کے ہوگئے؟

لاہور(پاکستان امیج) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 32 برس کے ہوگئے۔ سالگرہ کے موقع پر انہوں نے اپنے بھائیوں اور قریبی دوستوں کے ہمراہ کیک کاٹا۔ ٹیسٹ کپتان بابر اعظم کی سالگرہ کی تقریب سادگی سے منعقد ہوئی، جس میں ان کے قریبی دوست اور بھائی شریک ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق کرکٹ سے ان کی وابستگی کو …

Read More »

معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز معاذ صداقت کو سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق معاذ صداقت 187 درجے کی لمبی چھلانگ لگا کر کیریئر بیسٹ 45ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان صاحبزادہ …

Read More »