کھیل

آئی سی سی ٹیسٹ ریینکنگ جاری، پاکستانی ٹیم تاریخ کی نچلی ترین سطح پر آگئی، کیا پاکستان کرکٹ کا سنہرا دور محض ماضی کا قصہ بن گیا؟

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی ٹیم تاریخ میں پہلی بار انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ کے ہاتھوں حالیہ سیریز میں شکست کے بعد 9 ویں نمبر پر آ گئی ہے۔ گزشتہ 20 میچوں میں محض 7 کامیابیاں اور 6 سیریز میں وائٹ واش نے قومی کرکٹ کے مستقبل پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ حالیہ …

Read More »

رضا اللہ کی ٹیسٹ ڈیبیو پر شاندار آل راؤنڈ کارکردگی، شاہد آفریدی بھی معترف

کراچی(پاکستان امیج) قومی ٹیم کے نوجوان کھلاڑی رضا اللہ کے شاندار آل راؤنڈ ڈیبیو پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ رضا اللہ نے اپنے ڈیبیو میں شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کے لیے نمایاں فرق …

Read More »

ایشین گیمز، تین پاکستانی بہنوں نے اسکواش کیلئے کوالیفائی کرلیا

لاہور(پاکستان امیج)اسکواش میں 3 پاکستانی بہنوں نے منفرد اعزاز حاصل کرلیا،مہوش علی، سحرش علی اور ماہ نور علی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ تینوں بہنیں ایک ساتھ ایشین گیمز میں ملک کی نمائندگی کرنے پرانتہائی پُرجوش ہیں،اسکواش سسٹرز کاکہنا ہےکہ پہلی مرتبہ ایشین گیمز میں تینوں بہنوں کا ایک ساتھ پاکستان کی نمائندگی کرنا ہمارے لیے فخر …

Read More »

’میں انہیں بہت یاد کرتا ہوں‘، وسیم اکرم بھی عمران خان کی صحت پر فکرمند

کراچی (پاکستان امیج)سابق پاکستانی کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے دوست اور سابق کپتان کو بہت یاد کرتے ہیں اور ان کی صحت کے معاملے پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے۔ وسیم اکرم نے یہ بات …

Read More »

کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹر حسن علی اور ان کی اہلیہ سامعہ خان کی ازدواجی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کے بعد سامعہ نے نئی پوسٹ کے ذریعے قیاس آرائیوں کو بظاہر مسترد کر دیا۔ سامعہ خان نے اپنی گزشتہ متنازع انسٹاگرام اسٹوری ڈیلیٹ کرنے کے بعد ایک نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ حسن علی کے ہمراہ ڈنر …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ڈسپلن اور رویے سے متعلق میڈیا رپورٹس کے بعد انکوائری شروع کردی

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ڈسپلن اور رویے سے متعلق میڈیا رپورٹس کے بعد انکوائری شروع کردی۔ پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر عامر میر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ بورڈ نے ڈسپلن اور کنڈکٹ سے متعلق میڈیا رپورٹس کے بعد داخلی …

Read More »

ویمنز ٹی20 ایشیا کپ، پاک بھارت ٹاکرا آج، پاکستان کے لیے یہ معرکہ زیادہ اہم کیوں؟

لندن (پاکستان امیج)ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ میں روایتی حریف بھارت اور پاکستان آج شام دبئی کے بین الاقوامی اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ انتہائی سنسنی خیز ہونے کی توقع ہے جہاں کامیابی کے لیے دونوں سائیڈز کو اپنی بیٹنگ لائن پر بھروسہ کرنا ہوگا۔ ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے سلسلے میں آج شام …

Read More »

پاکستان ہاکی کے سنہری دور کی واپسی، جونیئر ایشیا کپ میں شاہینوں نے مخالف ٹیم پر15 گول داغ دیے

چین (پاکستان امیج)چین میں شروع ہونے والے جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان مینز ٹیم نے پول بی کے اپنے پہلے میچ میں قازقستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-15 سے آؤٹ کلاس کر دیا، جبکہ ویمنز ٹیم نے بھی شاندار کامیابی حاصل کی۔ چین کے سرسبز میدانوں میں جاری جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز پاکستان کے …

Read More »

کوچز اور کھلاڑیوں کو ٹیم سے نکالنے میں میرا کوئی کردار نہیں ہے، مائیک ہیسن

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری کوچ مائیک ہیسن نے انگلینڈ میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں اچانک ہونے والی بڑی تبدیلیوں پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ برمنگھم میں پریس کانفرنس کے دوران مائیک ہیسن نے کہا کہ کھلاڑیوں کو ٹیم سے نکالے جانے میں ان کا کوئی کردار نہیں ہے، وہ خود بھی اس صورتحال سے پوری طرح آگاہ …

Read More »

عماد وسیم کے گھریلو تنازع میں نیا موڑ: سابقہ اہلیہ کے الزامات پر بہن اور نئی بیوی میدان میں آگئیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے حالیہ انٹرویو میں کیے گئے الزامات کے بعد کرکٹر کی بہن اور نئی اہلیہ نائلہ راجہ بھی میدان میں آگئیں اور سوشل میڈیا پر اپنا مؤقف پیش کر دیا۔ ثانیہ اشفاق گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی سابقہ ازدواجی زندگی اور عماد وسیم کے خاندان سے متعلق …

Read More »