ممبئی (پاکستان امیج)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ایک بار پھر مبینہ کرپشن کے الزامات کے باعث توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے تہلکہ کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کی خفیہ کیمرہ تحقیقات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی پی ایل 2025 کے دوران ٹیموں کی پلیئنگ الیون سے متعلق معلومات مبینہ طور پر لندن میں …
Read More »کھیل
ایشین گیمز، پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا
دبئی (پاکستان امیج)ایشین گیمز کے ویمنز کرکٹ ایونٹ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 31 رنز سے ہرا کر برانز میڈل جیت لیا۔ نشین میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے۔ تاریخیکتابیں دریافت کریں کپتان فاطمہ ثنا 45، گل فیروزہ 31 …
Read More »معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
دبئی (پاکستان امیج)پاکستانی بیٹر معاذ صداقت نے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے فائنل میں شاندار سنچری بنا کر تاریخ رقم کردی جمیکا کنگز مین کی نمائندگی کرتے ہوئے معاذ نے اینٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز کے خلاف 58 گیندوں پر 114 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی جس میں 8 چوکے اور 9 چھکے شامل تھے۔ اس اننگز کے …
Read More »وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا
مانچسٹر(پاکستان امیج)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بابراعظم کے قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دے دیا۔ مانچسٹر میں وقار یونس کے ساتھ چیریٹی فنڈریزنگ پروگرام میں شرکت کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ میں کسی کو الزام نہیں لگانا چاہتا اور میں غلط بھی ہو سکتا …
Read More »بلائنڈ ایشیا مینز کرکٹ کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت میچ کی تاریخ بھی سامنے آگئی
لاہور(پاکستان امیج)ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بنگلا دیش میں اگلے ماہ شیڈول بلائنڈ ایشیا مینز کرکٹ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 14 نومبر کو افتتاحی تقریب رکھا جائے گا جبکہ 15 نومبر سے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے مقابلے شروع ہوں گے۔ …
Read More »ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس تاحال قابل ذکر پرفارمنس دینے میں ناکام
لاہور(پاکستان امیج) جاپان کے شہر ایچی ناگویا میں جاری ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس ابھی تک قابل ذکر پرفارمنس دینے میں ناکام رہے ہیں۔ سوئمنگ میں پاکستانی سوئمرز پہلے راونڈ میں ہی باہر ہوگئے، 50 میٹر بریسٹ اسٹروک ہیٹ میں حریم ملک سب سے آخری نمبر پر رہیں۔ حریم ملک نے مقررہ فاصلہ چھتیس عشاریہ پانچ دو سیکنڈ میں طے …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کے خلاف دی گئی درخواست خارج کردی
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے این سی سی آئی اے کی کارروائی کے خلاف قومی کرکٹر محمد رضوان کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں متعلقہ فورم پر پیش ہو کر شوکاز نوٹس کا جواب دینے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے سابق کپتان اور قومی کرکٹر محمد رضوان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست …
Read More »دنیا کے 100 بہترین اسپورٹس شہروں کی فہرست میں نیویارک کا پہلا نمبر، کوئی پاکستانی شہر شامل نہیں
دبئی (پاکستان امیج)دنیا کے 100 بہترین اسپورٹس شہروں کی فہرست میں امریکی شہر نیویارک پہلے نمبر پر رہا۔ سوئس ادارے برسن کی جانب سے سال 2026 کے لیے اسپورٹس سٹیز رینکنگ میں پیرس دوسرے اور لاس اینجلس تیسرے نمبر پر ہے۔ برسن رینکنگ میں دنیا کے کھیلوں سے مضبوط تعلق رکھنے والے 100 شہروں کو شامل کیا گیا ہے لیکن …
Read More »انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم پر آئی سی سی کا ایک اور وار، بڑا جرمانہ عائد
انگلینڈ(پاکستان امیج)انگلینڈ کے ہاتھوں ہوم سیریز میں تاریخی وائٹ واش کا شکار ہونے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم پر آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ کے باعث 50 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کر دیا ہے، جبکہ 11 پوائنٹس کی کٹوتی کے بعد گرین کیپس ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے …
Read More »پیٹرول کیوں مہنگا؟، کس کی نا اہلی، شاہد آفریدی بھی برس پڑے
کراچی (پاکستان امیج)سابق قومی کرکٹ کپتان شاہد آفریدی نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کو حکومتی نااہلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس اہداف کی ناکامی کا بوجھ غریب عوام پر ڈالنا سراسر ناانصافی ہے۔ انہوں نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ہوشربا مہنگائی کے مارے عوام کے لیے فوری ریلیف کا اعلان کیا جائے۔ واضح رہے کہ …
Read More »
Pakistan Image