کراچی(پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی جبکہ انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 872پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ کیاگیا، 100انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 16ہزار144پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 21پیسے سستاہوگیا،ڈالر کی نئی …
Read More »پاکستان
حامد صاحب!آپ سینئر وکیل ہیں، الفاظ کا چناؤ دیکھ کر کریں،آئینی بنچ نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو تنبیہ کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں بانی پی ٹی آئی کی مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف درخواست پرجسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ پہلے بھی انتخابات میں دھاندلی کا ایشو اٹھا تھا، انکوائری کیلئے آرڈیننس لانا پڑا تھا،کارروائی کااختیار ہمارے پاس نہیں تھا اس لئے آرڈیننس بنانا پڑا، 184کے تحت دائرہ اختیار عدالت کانہیں ہے،وکیل حامد خان نے کہا یہ عدالت …
Read More »سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے شعبے سے خوشخبری
اسلام آباد(پاکستان امیج)سندھ اور پنجاب میں تیل اور گیس کے شعبے سے خوشخبری ہے،حیدر آباد میں پساکھی سیون کنویں سے تیل کی پیداوار میں اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق تیل کی پیداوار تین سو پچہتر بیرل یومیہ سےبڑھ کرپانچ سو بیس بیرل ہوگئی،اوجی ڈی سی ایل کےمطابق رحیم یارخان ماری ایسٹ بلاک میں کنویں سے بھی …
Read More »نیوگوادر ایئرپورٹ کا آج افتتاح،پہلی پرواز 46مسافروں کو لیکر روانہ
گوادر(پاکستان امیج)نیوگوادر ایئرپورٹ کا آج افتتاح ہوگا،پہلی پرواز پی کے 503کراچی سے روانہ ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پہلی پرواز46مسافروں کو لیکر9بجکر50منٹ پر روانہ ہوئی،کراچی سے روانہ ہونے ہونیوالی پہلی پرواز کو گوادر اترنے پر واٹر سلیوٹ دیا جائے گا،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ پرواز11بجکر15منٹ پر نئے …
Read More »چنگان السوِن سیڈان کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)چنگان کی مشہور سیڈان، السوِن، کی تمام ویریئنٹس کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کر دیا گیاہے ۔ نئی قیمتیں یکم فروری 2025 سے نافذ العمل ہوں گی۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد تمام ویریئنٹس کی نئی قیمتیں درج ذیل ہیں: 1.3 کمفرٹ ایم ٹی (1.3L Comfort MT) کی قیمت میں 50 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیاہے جس …
Read More »اے ٹی ایم کارڈ سے وارداتیں کیسے کی جاتی ہیں؟ فراڈ سے کیسے بچیں؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے لوٹ مار کی وارداتیں عام ہونے لگی ہیں، مقامی اور غیر ملکی افراد ٹیکنالوجی کے غلط استعمال سے بھی لوگوں کے کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کی اسکیننگ کرکے بھی وارداتیں کررہے ہیں۔ پولیس حکام نے اے ٹی ایمز میں ہونے والی اس قسم کی وارداتوں سے بچنے کیلیے ہدایات اور مشورے دیے۔ …
Read More »ڈالر کی بادشاہت خطرے میں؟، کونسی کرنسی اوپر آرہی ہے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)دنیا کے سب سے طاقت ور ملک امریکا کے عروج کے اسباب اور غلبے کی کئی وجوہات ہیں جن میں بلاشبہ امریکی ڈالر بھی شامل ہے۔ ڈالر دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی کرنسی ہے، جو سونے سے لے کر ایندھن تک سب کی قیمتوں کا تعین کرتی ہے اور چند دہائیوں سے ممالک کے …
Read More »کاروبار لون اسکیم 10لاکھ سے 50لاکھ روپے تک کا بلاسود قرض حاصل کریں
لاہور ( پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو فروغ دینے کے لیے بلاسود آسان کاروبار لون اسکیم کا آغاز کیا ہے۔اس اقدام کو مختلف کاروباری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جن میں اسٹارٹ اپس، کاروبار کی توسیع، جدت کاری، ورکنگ کیپیٹل، کمرشل لاجسٹکس، اور …
Read More »پراپرٹی لیز کا نیا قانون، فیس اور مدت میں کتنا اضافہ کیا گیا؟
پشاو(پاکستان امیج)محکمہ بلدیات کے پی نے پراپرٹی کو کارآمد بنا کر اس سے آمدن حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کر لی، جس کے لیے اس نے خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ لیز رولز 2025 تیار کر لیے ہیں۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے خصوصی کاروبار دوست لیز متعارف کرائی گئی ہے، 250 سے 499 ملین …
Read More »نجی حج سکیم کے تحت پرکشش پیکیج لینے والے خبردار، حج ایف بی آر اور سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط
اسلام آباد(پاکستان امیج ) نجی حج سکیم کے تحت پرکشش حج پیکیج لینے والے خبردار ہو جائیں، حج 2025کے تحت نجی سکیم کے تحت جانے والے عازمین سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 30لاکھ روپے سے زائد کا حج پیکیج لینے والے عازمین کا حج ایف بی آر اور سکیورٹی …
Read More »
Pakistan Image