اسلام آباد(پاکستان امیج) سابق گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہا ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود، دو یا اڑھائی فیصد کم کرےگی۔ مقامی اخبار ’ جنگ نیوز ‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے طارق باجوہ نے کہا کہ ان کا تخمینہ ہے 28 جنوری 2025کو پاکستان میں بینک ریٹ (پالیسی ریٹ۔ انٹرسٹ ریٹ) دو اڑھائی فیصد کمی کے …
Read More »پاکستان
انٹراپارٹی الیکشن کیس؛ الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت تک جواب جمع کرانے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج)انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے سماعت کی،چیئرمین پی …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ غیرملکی عملےکے لائسنس کی توثیق میں ایک بارکی توسیع کی منظوری دےگی۔ توشہ خانہ انتظام اور ضابطہ قواعد 2025 کا ڈرافٹ پیش کیاجائے گا۔ نیپرا ایکٹ کے تحت اپیلٹ ٹریبونل میں ممبر فنانس …
Read More »کراچی میں باپ نے بیٹی اور اس کے دوست لڑکے کو قتل کر دیا
کراچی(پاکستان امیج) ملیر رفاہ عام میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی اور اس کے دوست کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی لڑکی کی شناخت فاطمہ کے نام سے ہوئی اور مرنے والے نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔پولیس کا بتانا ہےکہ فائرنگ لڑکی کے باپ اظہر نے کی، ملزم نے دونوں کو غیرت کے نام پر …
Read More »پتنگ اُڑانے اور بنانے والے کو اب کتنی سزا ہو گی ؟ قانون بنا دیا گیا
لاہور (پاکستان امیج )پنجاب اسمبلی میں پتنگ بازی کی ممانعت کا ترمیمی ایکٹ 2024 منظور کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پتنگ بازی ناقابل ضمانت جرم قرار دیدیا گیاہے ، خلاف ورزی کرنے پر تین سے سات سال قید کی سزا ہو گی ۔ پتنگ بازی ، تیاری اور فروخت پر پانچ سے پچاس لاکھ تک جرمانہ …
Read More »گھر بیٹھے شناختی کارڈ کیسے بنواسکتے ہیں؟ طریقہ کار سامنے آگیا
کراچی (پاکستان امیج )نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی کارڈ بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم کردی ، اب لمبی قطاروں میں لگنے کی ضرورت نہیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہرقائد کے شہریوں کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے بائیکر سروس متعارف کرائی گئی، …
Read More »حجاج اللہ کے مہمان، ان کی معاونت میں کوتاہی برداشت نہیں کروں گا: وزیراعظم
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حجاج کرام اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں، ان کی معاونت میں کسی قسم کی لاپرواہی برداشت نہیں کروں گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حج 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراءاحد خان چیمہ، چودھری …
Read More »7دن میں کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی،بیرسٹر گوہر
راولپنڈی(پاکستان امیج)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہماری شرط ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے 7دن میں کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی،ہم حکومت کا انتظار کررہے ہیں وہ کیا پیشرفت بتاتے ہیں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ عرفان صدیقی …
Read More »حکومت کا 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار، پی ٹی آئی مطالبات پر جواب تیار
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مطالبے پر سانحہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی ٹیم نے پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات کے جواب تیار کر لیے ہیں، حکومتی مذاکراتی ٹیم نے تحریک انصاف کے مطالبات پر شق وار …
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس؛بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کی عدم حاضری کے باعث سماعت 23جنوری تک ملتوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت وکلاء صفائی کی عدم حاضری کے باعث ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل “ایکسپریس نیوز” کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ …
Read More »
Pakistan Image