پاکستان

مزید 26 شہروں میں پاسپورٹ فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی سہولت شروع

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کے مزید 26 شہروں میں پاسپورٹ فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی سہولت شروع کردی گئی،ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کا کہا گیا ہے کہ اب شہری 47 شہروں میں فاسٹ ٹریک کیٹیگری کے تحت پاسپورٹس بنوا سکیں گے، اسلام آباد، کراچی، لاہور، …

Read More »

منی ٹریل ثابت کرنا بہت مشکل کام ہے، قاضی فائز عیسٰی بھی ثبوت پیش نہیں کر سکے، جسٹس محسن اختر کیانی کے کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کا کہنا ہے کہ منی ٹریل ثابت کرنا تو بہت مشکل کام ہے، منی ٹریل کا ثبوت تو قاضی فائز عیسٰی بھی پیش نہیں کر سکے تھے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری ڈاکٹر تاشفین خان کی نیب کال اپ نوٹس کے خلاف …

Read More »

خسارے میں چلنے والے یوٹیلیٹی سٹورز کے بارے میں اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)خسارے میں چلنے والے یوٹیلیٹی سٹورز کے بارے میں اہم فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے خسارے میں چلنے والے یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورز کو پرائیوٹ کرنے یا پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ پر چلانے کی …

Read More »

اب تک کتنے انسانی سمگلرز گرفتار ،جائیدادیں اور اکاؤنٹس ضبط کیے گئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

اسلام آباد (پاکستان امیج ) اب تک کتنے انسانی سمگلرز گرفتار ،جائیدادیں اور اکاؤنٹس ضبط کیے گئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ۔ تفصیلات کے مطابق2023ء کے المناک یونان کشتی حادثے کی انکوائری میں ٹھوس شواہد پر انسانی سمگلروں سے ملے ایف آئی اے کے 38 افسروں کو نوکری سے فارغ کرنے، 12 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائی کورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے ایڈیشنل ججز راجہ انعام امین منہاس اور محمد اعظم خان سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز، جوڈیشل افسران، بار کونسل اور بار ایسوسی ایشن …

Read More »

شیر افضل مروت نے اپنے خلاف باتیں کرنیوالوں کو دبنگ انداز میں “پیغام ” دیدیا

پشاور ( پاکستان امیج ) تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اپنے خلاف باتیں کرنیوالوں کو دبنگ انداز میں “پیغام ” دیدیا ۔ “جیو نیوز ” کے مطابق پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی کا رشتہ نہ ہوتا تو کسی کی مجال …

Read More »

شعبان المعظم کے چاند سے متعلق اہم پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کا کہنا ہے کہ شعبان کا چاند30جنوری بروز جمعرات نظر آنے کا قوی امکان ہے، چاند کی پیدائش 29 جنوری کی صبح 5 بجکر 36 منٹ پر ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق غروب آفتاب کے وقت چاند …

Read More »

26 نومبر احتجاج: بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے 32 مقدمات میں بشریٰ بی …

Read More »

ججز کمیٹی کا ممبر ہوں لیکن مجھے بھی کمیٹی اجلاس کا پتا نہیں چلا، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے بھی ججز کمیٹی کے اجلاس کا پتا ہی نہیں چلا جب کہ میں تو کمیٹی کا ممبر ہوں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں آئینی بینچز اور ریگولر بینچز کے اختیارات کے معاملے پر سماعت ہوئی، جسٹس منصور علی …

Read More »

تیزہواؤں کیساتھ بارش و برفباری، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور بعض مقامات پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ مری ، گلیات ، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بھی بارش …

Read More »