اسلام آباد (پاکستان امیج )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لئے بنائی گئی کمیٹیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کی طرف سے مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کی جاچکی ہیں تاہم قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ابھی تک مذاکراتی کمیٹیوں …
Read More »پاکستان
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: توڑ پھوڑ کی تصاویر اور مالی نقصان کی رپورٹ عدالت میں پیش
راولپنڈی(پاکستان امیج) 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق تصاویر اور پہنچنے والے نقصان کے تخمینے کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی جس دوران بانی پی ٹی آئی عمران …
Read More »ٹیکس شارٹ فال پورا کرنے کے لیے چینی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تیاری کر لی گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج)ٹیکس شارٹ فال پورا کرنے کے لیے چینی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تیاری کر لی گئی ہے جس سے اس کے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مطابق ٹیکس شارٹ فال پورا کرنے کے لیے چینی پر فی کلو تین سے چار روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ …
Read More »کراچی میں سردی سے متعلق محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں پھر سے سرد ہوائیں چلنے کے بعد محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے۔شہر میں شمال مغرب سمت سے ہوایں چل سکتی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 39 فیصد رہنے کا امکان ہے۔کراچی کا کم سے …
Read More »سرکاری ہیلی کاپٹر اب کس لیے استعمال ہوگا؟ علی امین گنڈا پور نے زبردست قدم اٹھا لیا
پشاور(پاکستان امیج)وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں کابینہ نے سرکاری ہیلی کاپٹر کو ایئر ایمبولنس میں تبدیل کرنے کی منظوری دیدی۔ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کا MI 17 ہیلی کاپٹر ائیر ایمبولنس کے طور پر استعمال کیا جائے گا، 300 ملین روپے کی لاگت سے ہیلی کاپٹر کی modification کرکے ایئر …
Read More »پاکستان کے بعد دبئی میں بھی پٹرول مہنگا کر دیا گیا ، قیمت کتنی ہو گی ؟ جانئے
دبئی(پاکستان امیج )متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا جبکہ ٹول ٹیکس بھی بڑھا دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار سے ساڑھے 5 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ اماراتی فیول پرائس کمیٹی کے اعلان کے مطابق عرب امارات میں ایک …
Read More »آزادکشمیر نے ساتویں جماعت کی طالبہ نے خود کشی کرلی
مظفر آباد (پاکستان امیج ) ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق یہ واقعہ آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا نوگراں میں پیش آیا جہاں ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپرخودکشی کرلی۔اس حوالے سے پولیس کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ مسلسل 2 سال فیل ہونے پر طالبہ نے …
Read More »مری میں برفباری جاری، محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی
لاہور (پاکستان امیج )مری میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے جب کہ پنجاب کے کچھ علاقوں میں بادل،تاہم بارش ہونے یا نہ ہونے سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے جب کہ اپر پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر حکومت کا موقف آ گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر مشیر وزارتِ قانون بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے جج کے تبادلے کے لیے مشاورت اور متعلقہ جج کی رضامندی ضروری ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے بیرسٹرعقیل ملک نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کو مینج کرنے کا تاثر غلط …
Read More »چینی، چاول، کوکنگ آئل اور گھی مہنگا، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.36فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 9اشیا مہنگی، 16سستی، 26کی قیمتوں میں استعمال رہا، ایک ہفتے میں چینی کی فی کلو قیمت میں 4روپے 93پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا،چینی کی فی …
Read More »
Pakistan Image