پاکستان

ملک کے چند مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، شمال مغر بی بلوچستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر …

Read More »

دنیا میں سب سے سستا پیٹرول ایران میں دستیاب، مہنگا کس ملک میں فروخت ہوتا ہے؟جانیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پیٹرول کے لحاظ سے سستے ترین ممالک میں پاکستان 36، بنگلا دیش 46 اور بھارت 73ویں نمبر پر ہے، ایران میں 7.98 روپے فی لیٹر کے ساتھ پیٹرول سب سے سستا جبکہ ہانگ کانگ 950 روپے فی لیٹر کے ساتھ دنیا کا مہنگا ترین ملک ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پیٹرول کے لحاظ سے …

Read More »

سویلینز کا کورٹ مارشل ممکن ہوتا تو 21ویں ترمیم نہ کرنا پڑتی،وکیل خواجہ احمد حسین

اسلام آباد(پاکستان امیج)فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران وکیل خواجہ احمد حسین نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ سویلینز کا کورٹ مارشل ممکن ہوتا تو 21ویں ترمیم نہ کرنا پڑتی، فوجی عدالتوں میں فیصلے تک ضمانت کا کوئی تصور نہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں …

Read More »

21ویں ترمیم میں تو سیاسی جماعت کو باہر رکھا گیاتھا،سوال یہ ہےکہ آرمی ایکٹ کا اطلاق کس پر ہوگا،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل فیصلے کیخلاف اپیلوں پرسماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ 21ویں ترمیم میں تو سیاسی جماعت کو باہر رکھا گیاتھا،سوال یہ ہےکہ آرمی ایکٹ کا اطلاق کس پر ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز …

Read More »

سوئی سدرن گیس کمپنی نے ایک گھریلو صارف کو 21 لاکھ 78 ہزار روپے کا بل بھیج دیا

دادو (پاکستان امیج) سوئی سدرن گیس کمپنی نے ایک گھریلو صارف کو 21 لاکھ 78 ہزار روپے کا بل بھیج دیا ، شہری کا کہنا ہے کہ اگر معاملہ حل نہ ہوا تو خود کو جلا ڈالوں گا۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی دادو کا بڑا کارنامہ سامنے آیا ہے، کمپنی نے شہری کو 21 لاکھ 78 ہزار …

Read More »

حکومت کا مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ کر لیا جس کے تحت مالی سال 2024-25 کی دوسری سہ ماہی کے لیے 2 روپے فی یونٹ کمی متوقع ہے۔ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں نے ایڈجسٹمنٹ کی درخواست بھی نیپرا کو جمع کروا دی ہے۔ منظوری کی صورت میں مارچ 2025 سے بجلی کی قیمتوں میں …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف شہریوں کا حکومت کیخلاف انوکھا احتجاج‘ نعرے بازی

سکھر(پاکستان امیج)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شہریوں کا حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج، نعرے بازی ،اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہری اتحاد ضلع سکھر کے زیر اہتمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شرکا نے حکومت کا علامتی جنازہ اٹھا کر انوکھا احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی۔ …

Read More »

پی ٹی آئی نے لاہور کے بعد سیالکوٹ میں بھی جلسے کی اجازت مانگ لی

سیالکوٹ(پاکستان امیج)پی ٹی آئی نے لاہور کے بعد سیالکوٹ میں بھی جلسے کی اجازت مانگ لی۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 8 فروری کو جلسہ عام کرنے کی اجازت کے حصول کے لیے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دے دی گئی ہے۔ یہ درخواست پی ٹی آئی کی مرکزی رہنما ریحانہ امتیاز ڈار کی جانب سے دی گئی ہے، وہ سٹی …

Read More »

ملک میں معمول سے کم بارشیں، اسلا م آباد رواں سال کا جنوری خشک ترین رہا

اسلام آباد (پاکستان امیج) ملک کے بیشتر علاقوں میں جنوری کے دوران بارشیں معمول سے بہت کم ہونے کی وجہ سے خشک سالی دیکھی جارہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملک بھر میں معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔کم بارشیں ہونے کی وجہ سے اسلام آباد میں رواں سال کا جنوری خشک ترین رہا جہاں جنوری …

Read More »

قلات میں فورسز کا آپریشن؛ 12 دہشتگرد مارے گئے، 18 جوان شہید

راولپنڈی(پاکستان امیج)قلات میں فورسز کے ایک آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جب کہ مقابلہ کرتے ہوئے 18 جوان شہید ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 31 جنوری اور یکم فروری کی درمیانی شب دہشت گردوں نے بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی …

Read More »