پاکستان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ دیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)وکیل پی ٹی آئی فیصل چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو خود دو بار کے این آر او زدہ ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں …

Read More »

صدر مملکت کسی بھی جج کا ایک سے دوسری ہائیکورٹ میں تبادلہ کرسکتے ہیں: عرفان صدیقی

اسلام آباد(پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے تمام جج صاحبان نے آئین پاکستان کی پاسداری کاحلف اٹھا رکھا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک بیان میں عرفان صدیقی نے سوال اٹھایا کہ کیا آرٹیکل 200 آئین کا حصہ نہیں؟ یہ آرٹیکل کہتا ہے …

Read More »

رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں کراچی میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کراچی میں کل اور پرسوں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ کراچی میں منگل اور بدھ کو رات میں سردی کی شدت میں …

Read More »

الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کے انتخابی نشان کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کے انتخابی نشان کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان مل گیا،الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان’’ گھڑیال ‘‘الاٹ کردیا۔ یاد رہے کہ عوام پاکستان پارٹی نے …

Read More »

رمضان شوگر ملز کیس:شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف فیصلہ محفوظ، 6 فروری کو سنایا جائیگا

لاہور(پاکستان امیج)اینٹی کرپشن کورٹ نے شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ نے شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت کی جہاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے …

Read More »

ملک سے پنکی، گوگی اور کپتان کی نحوست کا سایہ چھٹ چکا : عطا تارڑ

لاہور(پاکستان امیج ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک سے پنکی، گوگی اور کپتان کی نحوست کا سایہ چھٹ چکا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور میں اپنے حلقے میں خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں ایک ایسے وزیراعظم کو سزا ہوئی ہے جو تحفے میں …

Read More »

9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل اور خیال احمد کاسترو پر فرد جرم عائد

فیصل آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل اور سابق صوبائی وزیر خیال احمد کاسترو پر 9 مئی مقدمات میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی مقدمات کی سماعت ہوئی، زرتاج گل عدالت پیش نہ ہوئی ، پی ٹی آئی رہنما کے وکیل نے …

Read More »

ساہیوال؛ڈرائیور کو نیند آنے پر حادثے میں دولہا اور دلہن جاں بحق

ساہیوال(پاکستان امیج)ساہیوال میں حادثے میں دولہا اور دلہن جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ قومی شاہراہ پر دولہا کی کار درخت سے ٹکرا گئی، حادثے میں دولہا اوردلہن جاں بحق جبکہ3افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ بارات سندھ سے پتوکی آ رہی تھی،حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے …

Read More »

کیا کسی شادی شدہ جوڑے کا رشتہ کامیاب ہے یا نہیں؟ جاننے کا ایک آسان طریقہ سامنے آگیا

لاہور (پاکستان امیج) آپ کے خیال میں یہ کس طرح جاننا ممکن ہے کہ کوئی جوڑا ایک دوسرے سے خوش ہے یا نہیں؟یہ جاننا کہ کوئی جوڑا اپنی شادی میں خوش ہے یا نہیں، درحقیقت بہت آسان ہے۔ آپ کو کچھ زیادہ محنت کرنے کی ضرورت نہیں، بس ان کے چہروں پر نظر ڈالیں اور دیکھیں کہ آیا وہ ایک …

Read More »

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کیلئے مقررکر دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹراپارٹی کیس پر سماعت 11فروری کو کرے گا، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔پی ٹی آئی کے منحرف ارکان ،اکبر ایس بابراور دیگر درخواستگزاروں …

Read More »