پاکستان

فواد چوہدری کی بیوی نے چھڑوالیا ، ہم نے اور زیادہ مارنا تھا، شعیب شاہین

راولپنڈی(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی بیوی نے چھڑوا لیا ورنہ ہم نے اسے اور زیادہ مارنا تھا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین نے کہا کہ فواد چوہدری بھگوڑا ہے، مجھے تھپڑ مارا، اس سے زیادہ …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی خدشات، پولیس نے تھریٹ لیٹر جاری کر دیا

ڈی آئی خان(پاکستان امیج)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کے پیش نظر پولیس نے تھریٹ لیٹر جاری کر دیا ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا گیا ہے جس کے مطابق خیبرپختونخوا میں دہشت گرد انہیں مذہبی اور سیاسی سرگرمیوں …

Read More »

سندھ کابینہ نے یونیورسٹیزسربراہان سے متعلق قانون کی منظوری دیدی،گورنر نے پہلے اعتراض لگا دیا تھا

کراچی(پاکستان امیج )سندھ کابینہ نے یونیورسٹیز اینڈ بورڈ ترمیمی بل2025کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزرا، مشیر اور سیکرٹریز شریک ہوئے۔ ذرائع نے بتایا کہ کابینہ نے سندھ میں یونیو رسٹیز اور بورڈ کے سربراہان سے متعلق قانون کے ترمیمی …

Read More »

ایف بی آر صرف ٹیکس وصولی کرے گا، حکومت نے اہم اختیارات واپس لے لئے

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے اہم اختیارات واپس لے لیے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ میں ٹیکس پالیسی آفس قائم کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس پالیسی سازی اور ٹیکس وصولی کو الگ الگ کردیا گیا، اب …

Read More »

فوج ملکی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی، آرمی چیف

اسلام آباد(پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاؤس بن گیا ہے، فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا خطاب زرعی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ جدید زراعت میں صوبہ پنجاب اور یہاں کے …

Read More »

سلمان اکرم راجہ نے شیر افضل مروت کے الزامات کا جواب دے دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے شیر افضل مروت کے الزامات کا جواب دے دیا ہے۔ شیر افضل مروت نے پارٹی سے نکالے جانے کا ذمہ دار پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کو ٹھہرایا تھا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی …

Read More »

ویلنٹائن ڈے پر محبوبہ سے ملنے آنے والے عاشق کو لڑکی کے گھر والوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، پھر کیا ہوا؟

گوجرانوالہ (پاکستان امیج) نوشہرہ ورکاں میں ویلنٹائن ڈے پر محبوبہ سے ملنے آنے والے عاشق کی گھر والوں نے دھلائی کردی، لڑکے کی مونچھیں، سر کے بال اور بھنویں بھی مونڈ ڈالیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ دلچسپ واقعہ نوشہرہ ورکاں کے علاقے تتلے عالی میں پیش آیا جہاں ویلنٹائن ڈے پر محبوبہ کو ملنے والا عاشق گھر والوں کے ہتھے …

Read More »

ویلنٹائن ڈے پر محبوبہ سے ملنے آنے والے عاشق کو لڑکی کے گھر والوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، پھر کیا ہوا؟

اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت نے شرحِ مہنگائی کے تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جس کے مطابق 13 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.98 فیصد کی …

Read More »

فواد چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کو تھپڑ مار دیا

راولپنڈی (پاکستان امیج )راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے گیٹ پر فواد چوہدری اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر شعیب شاہین آپس میں لڑ پڑے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ فواد چوہدری اور شعیب شاہین کی لڑائی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر پانچ پر ہوئی، ذرائع کے مطابق فواد چوہدری نے شعیب شاہین سےکہا تم …

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

کراچی (پاکستان امیج) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4700 کی بڑی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10گرام سونا 4030 روپے کم ہوکر 2 …

Read More »