اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے میں موسم کی صورت حال اور ممکنہ بارش کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے۔ آج پیر کے دن (17 فروری) کو موسم زیادہ تر خشک رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے جب کہ نمی کا تناسب 31 سے 35 فی صد جب کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فضائی آلودگی کا انڈیکس 152 …
Read More »پاکستان
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندے گرفتار
اسلام آباد(پاکستان امیج)لیبیا کشتی حادثہ 2025 میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کوہاٹ زون نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے رواں برس لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرلیا، جن کی شناخت حبیب الرحمٰن اور نوید احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ …
Read More »کراچی میں ٹریفک حادثات ، گورنر نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو دوسرا خط لکھ دیا
کراچی(پاکستان امیج ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں بڑھتے ٹریفک حادثات پر قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو دوسرا خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ترجمان گورنر سندھ کے حوالے سے بتایا کہ کامران ٹیسوری نے خط میں لکھا کہ شہر میں انتظامی غفلت اور قانون سے روگردانی حادثات کی بڑی وجہ ہیں۔ کامران ٹیسوری …
Read More »سندھ حکومت نے رواں سال پانچ لاکھ سولر سسٹم غریبوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا
سکھر(پاکستان امیج)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پانچ لاکھ سولر سسٹم بھی اسی سال غریب عوام میں تقسیم کریں گے۔ سندھ سولر انرجی پروجیکٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویژن تھا کہ ہم نے جو مہنگی بجلی کا بوجھ غریبوں پر پڑرہا اس …
Read More »کے پی اور سندھ کا مریم نواز کے اچھے اقدامات کو فالو کرنا اچھی بات ہے
لاہور(پاکستان امیج) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کے پی اور سندھ کا مریم نواز کے اچھے اقدامات کو فالو کرنا اچھی بات ہے۔مریم نواز کی وجہ سے باقی صوبوں کے لوگوں کو ریلیف ملنا خوش آئند ہے۔مخالفین مریم نواز پر تنقید کی بجائے اپنے لوگوں کے مسائل حل پر فوکس کریں۔ پنجاب میں زراعت، صنعت اور …
Read More »سیکیورٹی فورسز کے شہدا ءاور بہادر جوان پاکستان کا فخر ہیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز
لاہور (پاکستان امیج )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خیبر پختو نخوا میں سیکیورٹی فورسز کو 2 مختلف کارروائیوں میں 15 خوارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر خراج تحسین پیش کیاہےاور کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے شہدا ءاور بہادر جوان پاکستان کا فخر ہیں – وزیر اعلیٰ مریم نواز نے خوارجیوں کے خلاف کارروائی میں شہید لیفٹیننٹ محمد حسان …
Read More »فتنہ الخوارج اسلام سے نابلد اور قطعی طور پر خارجی ہیں، آرمی چیف
اسلام آباد(پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ فسادی ٹولہ فتنہ الخوارج اسلام سے نا بلد اور قطعی طور پر خارجی ہیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی طلبہ سے خصوصی گفتگو کلپ کی صورت میں سوشل میڈیا پر نظر آئی ہے جس میں آرمی چیف نے نئی نسل کو مخاطب …
Read More »ڈمپر جلانے کا سلسلہ ختم نہیں ہوگا، مجھے بھی گرفتار کرلیں، فاروق ستار
کراچی(پاکستان امیج)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ آفاق احمد کو عجلت میں گرفتار کیا گیا جس کی بھرپور مذمت اور رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ڈمپر جلانے کے پیچھے نہ آفاق ہیں نہ ایم کیو ایم، ہم عوام کی کیفیت بیان کررہے …
Read More »یوٹیلیٹی سٹورز کے ایک ہی دن میں 3 ہزار ملازمین فارغ
اسلام آباد(پاکستان امیج)یوٹیلیٹی سٹورز کاپوریشن میں بڑے پیمانے پر تنظیم نو کا آغاز کردیا گیا اور ایک دن میں 3 ہزار کے قریب ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق فارغ ہونے والے ملازمین کے احکامات چھٹی والے دن جاری کیے گئے، پہلے مرحلے میں تمام ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کیا گیا۔ …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے متعدد شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہے گا تاہم چترال، دیر، سوات، کوہستان، بٹگرام اور شانگلہ میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر …
Read More »
Pakistan Image