جامشورو (پاکستان امیج) سندھ حکومت نے 19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ حضرت لعل شہباز قلندر کا سالانہ عرس17 فروری سے شروع ہوگا۔
Read More »پاکستان
حکومت نے دسمبر 2024 میں کتنا قرض لیا اور مقامی قرض کہاں تک پہنچ گیا ہے؟ بڑا انکشاف
کراچی (پاکستان امیج) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومتی قرض کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق دسمبر 2024 میں حکومت نے 1284 ارب روپے قرض لیا اور دسمبر 2024 تک حکومتی قرضوں کا اسٹاک 71647 ارب روپے ہوگیا۔ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر 2023 سے دسمبر 2024 تک حکومت …
Read More »کراچی ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے والے کتنے مسافروں کو جہاز سے اتار دیا گیا ؟ حیران کن انکشاف
کراچی (پاکستان امیج) کراچی ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام نے اسٹوڈنٹ ویزا رکھنے والے 7 افراد سمیت 86 مسافروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر آف لوڈ کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے امیگریشن ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کراچی ائیرپورٹ سے اسٹوڈنٹ ویزا کے حامل 7 افراد سمیت 86 مسافروں کو مختلف وجوہات کی …
Read More »پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کردی۔ منصوبہ بندی کمیشن نے نئے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کا نیا اسکور کارڈ جاری کر دیا ، جس سے آئندہ مالی سال کے پی ایس ڈی پی کو مزید محدود کیا جائے گا۔ منصوبہ بندی کمیشن نےپبلک انویسٹمنٹ پروسیجر اینڈ پیرامیٹر پر مبنی …
Read More »پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز، جواب طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر وزارتِ قانون اور وزارتِ اطلاعات کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ایف یو جے اور دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کیا۔عدالتِ عالیہ نے وزارتِ انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی …
Read More »سندھ اور پشاور ہائیکورٹس کے قائم مقام چیف جسٹسز نے حلف اٹھا لیا
کراچی(پاکستان امیج)سندھ اور پشاور ہائیکورٹس کے قائم مقام چیف جسٹسز نے حلف اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جہاں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قائم مقام چیف جسٹس محمد جنید غفار سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں جسٹس ظفر راجپوت، جسٹس ظفر اقبال، جسٹس یوسف سید، …
Read More »بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو خط لکھنے کا مطلب ترلے کی آخری حد ہے، ملک احمد خان
لاہور(پاکستان امیج)سپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمد خان نےاپنےبیان میں کہا بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو خط لکھنےکا مطلب ترلےکرنےکی آخری حد ہے ،خط کا مفصل جواب وصول کنندہ کی جانب سے آ چکا ہے۔ سپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے پنجاب اسمبلی احاطے میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جن کو خط لکھا گیاانہوں نےکہاکہ میں اس …
Read More »مجھے کیوں نکالا؛شیرافضل مروت نے وقفہ سوالات میں اپنے ہی ارکان سے سوال کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران شیر افضل مروت نے وقفہ سوالات میں اپنے ہی ارکان سے ایسا سوال کر دیا جس پر ایوان میں قہقہے لگ گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران شیر افضل مروت کا چٹکلا چھوڑ دیا،سپیکر نے موبائل کمپنیوں کے ضم ہونے پر ضمنی …
Read More »بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
لاہور (پاکستان امیج)ملک میں بارش برسانے والا سسٹم 18 فروری کو داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں بارش برسانے والا سسٹم 18 فروری کو داخل ہوگا۔ 19 فروری کو لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ لاہور لاہور سمیت پنجاب میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں کم …
Read More »ترک صدر نے صدر آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کو انتہائی مہنگا تحفہ دیدیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کو ترک ساختہ الیکٹرک کار کا تحفہ دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ترک الیکٹرک کار خود ڈرائیو کی اور ترک صدر اُن کے برابر والی نشست پر بیٹھے۔ترک …
Read More »
Pakistan Image