پاکستان

میئر کراچی عباسی شہید ہسپتال میں لفٹ حادثے کا شکار

کراچی(پاکستان امیج)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب عباسی شہید ہسپتال کے دورے کے دوران لفٹ حادثے کا شکار ہوگئے، حادثے میں تمام سوار افراد محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی، ڈپٹی میئر اور دیگر حکام ہسپتال کے معائنے کے دوران لفٹ میں سوار تھے کہ گنجائش سے زائد افراد سوار ہونے کے باعث لفٹ جھٹکے سے نیچے آگئی۔ خوش قسمتی سے …

Read More »

عمران خان کی دوستوں سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت؛ درخواستوں کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی دوستوں سے ملاقات نہ کروانے پر سیکرٹری داخلہ و سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر دو مختلف درخواستوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔عدالت نے درخواست کے ساتھ 28 جنوری 2025 کا عدالت عالیہ کا حکم نامہ منسلک کرنے کی ہدایت کر …

Read More »

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 4روپے 95پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 4روپے 95پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے،کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نیپرا کو درخواست ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا اتھارٹی کے الیکٹرک کی درخواست پر کل سماعت کرے گی،منظوری کی صورت میں صارفین کو 4ارب 94کروڑ روپے کا ریلیف ملے …

Read More »

مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ ملک میں داخل، لاہور سمیت کئی شہروں میں بوندا باندی

لاہور(پاکستان امیج)مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارش ہوئی، موسم مزید ٹھنڈا ہو گیا۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برس پڑے، جہانیاں اور وہاڑی میں ہلکی بارش ہوئی، لاہورکے علاقے جوہر ٹاؤن، ٹھوکر نیاز بیگ اور دیگر علاقوں میں رات گئے بوندا باندی ہوئی۔ قصور، پنڈی بھٹیاں، رینالہ خورد، …

Read More »

آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عبد الغفور کاکڑ نے کی، علی امین …

Read More »

وزیرستان میں گیس اور تیل کے ذخائردریافت ہوئے ہیں۔

پشاور(پاکستان امیج)وزیرستان میں گیس اور تیل کے ذخائردریافت ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ماری انرجیز نے کہاکہ سپن وام ون میں 28مئی کو کنویں کی کھدائی کی گئی،کنویں سے یومیہ 12اعشاریہ 96ملین مکعب فٹ گیس حاصل ہو رہی ہے،کنویں سے 20بیرل یومیہ ذخائر حاصل ہو رہے ہیں۔

Read More »

سونا مزید مہنگا، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمتوں میں اضافہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، آج بھی عالمی اور مقامی سطح پر سونا مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2948 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی …

Read More »

ہم دہشتگردی واقعات رونما ہونے سے قبل اس کا سدباب کیوں نہیں کرتے،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(پاکستان امیج)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلےکیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ کہتے ہیں احتیاط علاج سے بہتر ہے،ہم دہشتگردی واقعات رونما ہونے سے قبل اس کا سدباب کیوں نہیں کرتے ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلےکیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر …

Read More »

مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(پاکستان امیج) مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 140 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا بارڈر تھا ۔

Read More »

تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس لینے کا معاملہ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اہم بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر جو بوجھ آیا ہے اس کا اندازہ ہے۔ مسلسل تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس لینا مسئلے کا حل نہیں۔ اسلام آباد میں ریٹیل بزنس کونسل سے خطاب میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تنخواہ دار طبقے کے علاوہ باقی شعبہ جات کو بھی …

Read More »