پاکستان

رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

لاہور (پاکستان امیج ) رمضان المبارک میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ثاقب حسین نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں وقفے وقفے سے یکم مارچ تک بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان کے پہلے عشرے میں بارش متوقع ہے، بارش سے درجہ حرارت 22 …

Read More »

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد(پاکستان امیج)بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 3 فیصد کم ہونے کے باوجود پاکستان میں یکم مارچ سے پٹرول مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 4 روپے فی لیٹر اضافے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) اور مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی …

Read More »

پانچ ججز متفق تھے کہ سویلینز کا خصوصی ٹرائل نہیں ہوسکتا، آئینی بینچ کے ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ پانچ ججز متفق تھے کہ سویلینز کا خصوصی ٹرائل نہیں ہوسکتا، جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ججز نے اضافی نوٹ نہیں بلکہ فیصلے لکھے تھے، جسٹس منصور نے ماضی سے اپیل کا …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، 5 افراد جاں بحق

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد اور شمالی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ اس …

Read More »

ملک بھر میں ایک ہی روز روزہ ہوگا،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا بڑا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں ایک ہی روز فرزندان اسلام روزہ رکھیں گے،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیرآزاد نےنوید سنا دی۔ نجی ٹی وی سما نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخیبر آزاد نےکہا کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلیےپشاور میں اجلاس ہوگا،ملک بھرمیں ایک ہی روزرمضان المبارک کےآغازکی تیاریاں کی جارہی ہیں،ایک …

Read More »

موسم کی خرابی کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر، 6 پروازیں منسوخ، 23 تاخیر کا شکار

لاہور (پاکستان امیج ) موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث آج 6 پروازیں منسوخ اور 23 میں تاخیر ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے فلائٹ شیڈول کے حوالے سے بتایا کہ گلگت اور اسلام آباد کی 4 پروازیں پی کے 601، 602، 605، 606 منسوخ کر دی گئی ہیں، کراچی اور دبئی کے مابین 2 خصوصی …

Read More »

جے یو آئی نے سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری کردیا

کراچی (پاکستان امیج ) جے یو آئی نے سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری کردیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مولانا راشد سومرو نے بتایا کہ آج سندھ کے تمام اضلاع میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے، سندھ میں ڈاکو راج اور سندھو دریا پر نئی نہروں کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوں گے جمعیت علماءاسلام عام آدمی …

Read More »

حکومت نے رمضان المبارک میں بجلی کی فراہمی سے متعلق اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران سحری اور افطار میں عوام کو بلا تعطل بجلی فراہم کریں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق محسن عزیز کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کا اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی برائے پاور محمد علی نے …

Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی طبیعت ناساز، دورہ کراچی منسوخ

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا طبیعت ناسازی کے باعث دورہ کراچی منسوخ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج کراچی جانے کا پلان تھا، علی امین نے کراچی میں مختلف سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیناتھا، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے دورہ کراچی کا اعلان بعد میں کیا جائے …

Read More »

کرپٹو کرنسی کے معاملے پر وزیر خزانہ نے سٹیٹ بینک کو اہم مشورہ دیدیا

کراچی (پاکستان امیج) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کی ڈیجیٹلائزیشن پر زور دیتے ہوئے کرپٹو کرنسی کو متعارف کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے. نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق انھوں نے کہا کہ ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ تیزی سے بڑھ رہی ہے، اس لیے اسٹیٹ بینک ملک میں کرپٹو کرنسی متعارف کرانے پر …

Read More »