پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا

پشاور (پاکستان امیج) خیبرپختونخوا حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا۔ سماء ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نے 2 ہفتہ وار تعطیلات کے باعث سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی یکم مارچ کے بجائے 28فروری کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں …

Read More »

پہلے دن سے کہہ رہا ہوں سب ملکر ملبہ ہمارے گلے ڈالیں گے،جسٹس امین الدین کے ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلےکیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر دوران سماعت جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ پہلے دن سے کہہ رہا ہوں سب ملکر ملبہ ہمارے گلے ڈالیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلےکیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت جاری ہے، جسٹس …

Read More »

رمضان المبارک میں سکول کتنے وقت کیلئے کھلیں گے؟اعلان ہو گیا

لاہور(پاکستان امیج)رمضان المبارک کے دوران سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رمضان المبارک میں سکول صبح ساڑھے 8بجے لگیں گےجبکہ سکولوں کی چھٹی ایک بجے ہوگی،جمعہ کوسکولوں میں چھٹی ساڑھے 12بجے ہوگی۔ ڈبل شفٹ والے سکولوں میں پہلی شفٹ ساڑھے 8بجے شروع ہو گی،ڈبل شفٹ والے سکولوں میں پہلی شفٹ …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 8افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم،سیکرٹری داخلہ سے حلفی بیان طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج)شہری فیضان کی بازیابی کے بعد فیملی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیخلاف کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے8افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا، عدالت نے کہاکہ سیکرٹری داخلہ بیان حلفی جمع کرائیں اور نام شامل کرنے کے حقائق سامنے رکھیں، سیکرٹری داخلہ ایک ہفتے میں کابینہ سب کمیٹی کی رپورٹ …

Read More »

انسانی اعضا بیچنے والا گروہ کا کارندہ رنگے ہاتھوں گرفتار ، ایک گردہ کتنے میں خریدا جارہا تھا؟ جانیے

پشاور(پاکستان امیج ) گردے کی قیمت 2 لاکھ 80 ہزار‘ پشاور سے انسانی اعضا بیچنے والا گروہ پکڑا گیا۔پشاور میں ایکسائز پولیس نے انسانی اعضا نکالنے اور بیچنے والے گروہ کے کارندے کو گرفتار کرلیا، ملزم شہزاد علی ملتان کے رہائشی محسن اور راشد کو پشاور گردے نکالنے کے لیے لایا تھا۔ ایکسائز پولیس کے حکام نے بتایا ملزم نے …

Read More »

مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ مغربی/شمال مغربی بلوچستان، مغربی خیبرپختونخوا …

Read More »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سرکاری سطح پر براہ راست تجارت بحال

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہ راست تجارت کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان دہائیوں سے معطل تجارتی راستے بحال ہونے لگے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق شیخ حسینہ کے وزارتِ عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آنے لگی بنگلہ دیشی عبوری حکومت کی جانب سے پاکستان سے …

Read More »

کیا کورٹ مارشل عدالتی کاررروائی نہیں ہوتا؟جسٹس جمال مندوخیل کا استفسار

اسلام آباد(پاکستان امیج)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلےکیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے وکیل درخواستگزار سے استفسار کیاکہ کیا کورٹ مارشل عدالتی کاررروائی نہیں ہوتا؟وکیل نے کہاکہ کورٹ مارشل عدالتی اختیار ہوتا ہے لیکن صرف فوجی اہلکاروں کیلئے سویلینز کیلئے نہیں،آرمی ایکٹ کالعدم ہوگیا تو بھی انسداد دہشتگردی کا قانون موجود ہے۔ نجی …

Read More »

اسلام آباد بار نے 3ٹرانسفر ججز کیخلاف 5ججز کی سپریم کورٹ میں دائر پٹیشن کی حمایت کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد بار نے 3ٹرانسفر ججز کیخلاف 5ججز کی سپریم کورٹ میں دائر پٹیشن کی حمایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد بار نے بغیر پراسس اور نئے حلف کے بغیر ججز ٹرانسفر کی مذمت کی ہے،اسلام آباد بار ایگزیکٹو نے عدالتی معاملات میں مداخلت کی بھی مذمت کی اور سپریم کورٹ کو …

Read More »

چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات بانی پی ٹی آئی کی اجازت سے کی، عمر ایوب

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے بطور اپوزیشن لیڈر بلایا تھا، بانی سے جب میری ملاقات ہوئی تو وہاں میں نے 3بار ان سے پوچھا تھا،اس وقت میرے ساتھ بیرسٹر علی ظفر اور شبلی فراز بھی موجود تھے،بانی پی ٹی آئی نے ہمیں کہا کہ ہم چیف جسٹس سے ملاقات کرلیں۔ …

Read More »