اسلام آباد(پاکستان امیج )صدر آصف علی زرداری 10 مارچ کو تنخواہ دار اور محدود آمدنی کے طبقات کے لئے بڑی مراعات کا اعلان کریں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق صدر نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں حکومت کی طرف سے اہم اعلانات کریں گے، صدارتی تقریر کی …
Read More »پاکستان
بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟ نصاب جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2025 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے بینکوں کو مراسلہ بھیجا گیا ہے جس کے مطابق یکم رمضان کو اگر آپ کے اکاؤنٹ میں ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے …
Read More »9مئی ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کی درخواست،پنجاب حکومت کو جے آئی ٹی رپورٹس جمع کرانے کیلئے 10دن کی مہلت
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 9مئی ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے اپیلوں پر پنجاب حکومت کو جے آئی ٹی رپورٹس جمع کرانے کیلئے 10روز کی مہلت دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں 9مئی ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی
کراچی (پاکستان امیج )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈالر 279 روپے 52 پیسے پر آ گیاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے کو …
Read More »نااہلی سے متعلق کیس؛ الیکشن کمیشن کی جمشید دستی کو جواب جمع کروانے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ جمشید دستی الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے پٹیشنرز کو درخواستوں کی کاپیاں جمشید دستی کو فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ الیکشن کمیشن …
Read More »موٹروے پر150 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار پرجرمانہ ہوگا، ترجمان موٹروے
اسلام آباد(پاکستان امیج)موٹر وے ساوتھ زون پولیس نے بڑا فیصلہ کیا ہے،ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ موٹروے پر150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پرجرمانہ ہوگا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر جرمانے کے ساتھ گاڑی بھی بند کی جائے گی،150 کلومیٹرسےزیادہ سپیڈ پر ڈرائیورپرمقدمہ بھی …
Read More »سٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے
کراچی(پاکستان امیج)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے مقصد کیلئے تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق توقع ہے کہ مرکزی بینک آئندہ چند روز میں اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔ تاہم بینک ملازمین کو معمول کے مطابق کام کرنے …
Read More »چور دروازے سے حکومت میں آنیوالے آئین سے ڈرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومتی اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوری کے ذریعے حکومت میں آنے والے آئین سے ڈرتے ہیں۔اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہم نے پریس کانفرنس کے لیے ہال بک …
Read More »7 ملکوں سے مزید 60 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا
کراچی(پاکستان امیج)سعودی عرب اور عمان سمیت 7 ملکوں سے 48 گھنٹوں میں مزید 60 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے بلیک لسٹ 7، زائد المیعاد قیام پر 3 اور کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر 12 پاکستانی کو بے دخل کیا گیا ہے۔ …
Read More »مصطفیٰ قتل کیس: ارمغان کے گھررات دیر تک موسیقی اور شور شرابا‘،پڑوسی عاجز ، گھر خالی کرانے کا مطالبہ
کراچی (پاکستان امیج )کراچی کے علاقے ڈیفنس کے رہائشیوں نے مصطفیٰ عامر کیس میں نامزد ملزم ارمغان قریشی کا گھر خالی کروانے کیلئے ڈی ایچ اے کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مصطفیٰ قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم ارمغان کا گھر خالی کروانے کیلئے پڑوسیوں نے ڈی ایچ اے انتظامیہ کو خط لکھا ہے …
Read More »
Pakistan Image