وزیرستان میں گیس اور تیل کے ذخائردریافت ہوئے ہیں۔

پشاور(پاکستان امیج)وزیرستان میں گیس اور تیل کے ذخائردریافت ہوئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ماری انرجیز نے کہاکہ سپن وام ون میں 28مئی کو کنویں کی کھدائی کی گئی،کنویں سے یومیہ 12اعشاریہ 96ملین مکعب فٹ گیس حاصل ہو رہی ہے،کنویں سے 20بیرل یومیہ ذخائر حاصل ہو رہے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *