پاکستان

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ عید سے قبل شہریوں اور ٹرانسپورٹرز کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(پاکستان امیج)امریکی پابندیوں کے خطرے کے باعث وینزویلا کے تیل خریداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان میں بھی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا،۔ عالمی میڈیا کے مطابق برینٹ کروڈ 14 سینٹ یا 0.2 فیصد اضافے سے73.93 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا جب کہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر بھی 14 سینٹ یا 0.2 …

Read More »

سابق وزیراعظم نواز شریف کا آبائی علاقےریلو ے روڈ کا دورہ، پرانے دوستوں اور محلہ داروں سے ملاقات

لاہور(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم نواز شریف اپنے آبائی علاقے ریلو ے روڈ پہنچ گئے، پرانے دوستوں اور محلہ داروں سے ملاقاتیں، عام لوگوں سے گپ شپ ، گھل مل گئے ۔لوگوں کے ساتھ خوشگوار بات چیت کی۔ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف سے پارٹی ورکرز بھی ملے جہاں انہوں نے سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ ملاقاتیں دوستانہ ماحول …

Read More »

پنجاب میں عید الفطر کے موقع پر شدید گرمی ہوگی یا پھر موسم بہتر رہے گا،

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب میں عید الفطر کے موقع پر شدید گرمی ہوگی یا پھر موسم بہتر رہے گا، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی جاری کردی ہے۔ موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ پھر شروع ہو گیا ہے جب کہ خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں برف باری سے پنجاب …

Read More »

پختونخوا اور بلوچستان کو دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے ہرممکن مدد فراہم کریں گے، وزیرداخلہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ پختونخوا اور بلوچستان کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ہرممکن مدد فراہم کریں گے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم کمیٹی کا دوسرا اجلاس وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدارت میں ہوا، جس میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، وفاقی سیکرٹری داخلہ، …

Read More »

پاکپتن میں 8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر اپنی سگی ما ں کو قتل کر دیا

پاکپتن (پاکستان امیج)پاکپتن میں8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق پاکپتن میں محلہ گلزارآباد میں عید کے لیے پیسے نہ ملنے پر 8 سالہ بیٹے نے اپنی ماں ثوبیہ بی بی کے سینے میں قینچی گھونپ کر زخمی کردیا ۔ ثوبیہ گہرے زخم کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع …

Read More »

عیدالفطر کا چاند آج کتنے بجے پیدا ہو جائے گا؟ ریسرچ رویت ہلاک کمیٹی نے بتا دیا

کراچی (پاکستان امیج )ریسرچ رویت ہلال کونسل کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند آج 3 بج کر58 منٹ پرپیدا ہوگا۔ ریسرچ رویت ہلال کونسل کےمطابق اتوارکو غروبِ آفتاب کےوقت چاندکی عمر26 گھنٹے سے زائد ہوگی،عید الفطر پیر31 مارچ کوہونےکا قومی امکانات ہے،غروبِ شمس وقمر کےدرمیان فرق 69 سے 78 منٹ ہوگا۔ کراچی 69 منٹ ،جیوانی 71 کوئٹہ اور لاہورمیں …

Read More »

2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہو گا، کیا پاکستان میں دیکھا جا سکے گا؟

لاہور (پاکستان امیج) سال 2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہو گا جو دنیا کے مختلف ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان اور بھارت میں سورج گرہن نہیں دیکھا جا سکےگا، جزوی گرہن یورپ، شمالی امریکا، جنوبی امریکا اور بحر اوقیانوس کے کچھ حصوں میں دیکھا جائے گا۔ سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے …

Read More »

فیصل آباد، موٹروےکے قریب خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت

فیصل آباد (پاکستان امیج) فیصل آباد میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے مرکزی ملزم علی شیر سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ تیسرے کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق تین روز قبل موٹر وے کے قریب تین ملزمان نے موٹر سائیکل پر جانے والے میاں بیوی کو روکا، شوہر کو باندھ دیا اور اور اس کی …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب بھر میں عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

لاہور (پاکستان امیج )پنجاب میں عید الفطر کے موقع پر شدید گرمی ہوگی یا پھر موسم بہتر رہے گا، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی جاری کردی ہے۔ موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ پھر شروع ہو گیا ہے جب کہ خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں برف باری …

Read More »

ہنگو میں 2 تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم، 3 افراد جاں بحق

ہنگو (پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کی تحصیل ٹل میں 2 تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں ٹکر سے3 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ تحصیل ٹل میں گورنمنٹ ڈگری کالج کے سامنے مرکزی شاہراہ پر تیز رفتار 2 موٹرسائیکلیں آمنے سامنے سے ٹکراگئیں۔ پولیس کا بتانا …

Read More »