ملتان(پاکستان امیج)پنجاب کے شہر ملتان میں نامعلوم نوجوان نے ٹریفک وارڈن کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا۔ ٹریفک وارڈن پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ملتان شہر کے واٹر ورکس روڈ کے قریب نامعلوم نوجوان نے ٹریفک وارڈن کو سرعام بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ نوجوان نے ٹریفک وارڈن پر لاتوں اور مکوں کی بارش کر دی۔ جبکہ ٹریفک وارڈن …
Read More »پاکستان
صادق آباد میں درزی کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کے سوٹ جل کر خاکستر
صادق آباد(پاکستان امیج)پنجاب کے شہر صادق آباد میں درزی کی دکان میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کے نئے سوٹ جل کر خاکستر ہوگئے۔ آگ لگی دیکھ کر دکان مالک دھاڑیں مار کر رونے لگا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھا دی۔ صادق آباد میں سجاول روڈ پر لکڑمنڈی چوک کے قریب درزی کی دکان …
Read More »وزیر داخلہ محسن نقوی کی شہید میجر سعد بن زبیر کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید میجر سعد بن زبیر کے اہلخانہ سے تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی باغ آزاد کشمیر میں شہید میجر سعد بن زبیر کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے شہید میجر سعد کے والد محمد زبیر خان، والدہ، …
Read More »ٹک ٹاکر ڈاکو شاہد لونڈ کو قتل کرنے والا عمر لونڈ بھی فائرنگ میں ہلاک
صادق آباد(پاکستان امیج)صادق آباد کے علاقے جمالدینی والی کے قریب ڈاکوؤں کے حملے کے دوران ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں عمر لونڈ، حذیفہ لونڈ اور ایک راہگیر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، مقتول عمر لونڈ نے چند ماہ قبل ٹک ٹاکر ڈاکو شاہد لونڈ کو قتل کیا تھا۔واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر …
Read More »ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی
نیویارک(پاکستان امیج)ورلڈ بینک نے پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت پاکستان کے لیے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق، یہ رقم صوبہ پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے اور ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے خرچ کی جائے گی۔ شعالمی بینک کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس قرض سے …
Read More »پی ٹی آئی کو جھٹکا، شاہد خاقان عباسی نے اتحادی بننے سے دو ٹوک انکار کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب تک ملک میں نفاق اور سیاسی انتشار ختم نہیں ہوگا آپ کسی چیلنج کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے اپنے وسائل اتنے ہیں کہ وہ اپنے …
Read More »سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(پاکستان امیج)سونے کی فی تولہ قیمت 1620 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 25 ہزار روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت 1389 روپے اضافے سے 2 لاکھ 78 ہزار 635 روپے ہو گئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالرز کے اضافے سے 3084 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
Read More »واٹس ایپ صارفین اب اسٹیٹس میں میوزک بھی شامل کرسکیں گے، جانیے کیسے؟
لاہور (پاکستان امیج) عالمی سطح پر مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی پروفائل اپ ڈیٹس میں عارضی میوزک کلپس کو شامل کرسکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین اپنے اسٹیٹس میں اب سونگ کلپس کو بھی باآسانی شامل کرسکیں گے۔ کمپنی کے …
Read More »شوال کا چاند آج کتنے بجے پیدا ہوگا؟ریسرچ رویت ہلال کونسل نے بتادیا
کراچی (پاکستان امیج)ریسرچ رویت ہلال کونسل کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند آج 3 بج کر58 منٹ پرپیدا ہوگا۔ریسرچ رویت ہلال کونسل کےمطابق اتوارکو غروبِ آفتاب کےوقت چاندکی عمر26 گھنٹے سے زائد ہوگی،عید الفطر پیر31 مارچ کوہونےکا قومی امکانات ہے،غروبِ شمس وقمر کےدرمیان فرق 69 سے 78 منٹ ہوگا۔ کراچی 69 منٹ ،جیوانی 71 کوئٹہ اور لاہورمیں 74 منٹ …
Read More »ہر پاکستانی کتنے لاکھ کا مقروض ؟؟،اسٹیٹ بنک کا ہوشرباءانکشاف سامنے آگیا
اسلام آباد( پاکستان امیج)ہر پاکستانی ساڑھے تین لاکھ روپے کا مقروض ہو گیا۔ا سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی قرضوں کے اعدادوشمار جاری کر دیے۔ اے بی این نیوز کے مطابق ایک سال میں ملکی قرضوں کا حجم 64 ہزار 806 ارب روپے سے بڑھ کر 73 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گیا ،پاکستان کے مجموعی قرضے ایک سال …
Read More »
Pakistan Image