پاکستان

’تمام صارفین فوری یہ کام کریں ورنہ۔۔‘‘ گوگل کروم نے اہم ہدایت جاری کر دی

لاہور (پاکستان امیج) اگر آپ گوگل کروم ویب براؤزر استعمال کرتے ہیں تو فوری طور پر اسے اپ ڈیٹ کرلیں۔ گوگل کی جانب سے دنیا کے مقبول ترین ویب براؤزر میں موجود ایک بڑی سکیورٹی خامی دور کرنے کے لیے اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے 50 سے 60 فیصد افراد …

Read More »

ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور …

Read More »

عیدالفطر: پردیسیوں کی گھروں کو واپسی، ٹرانسپورٹ مافیا سرگرم، کرایوں میں اضافہ

لاہور(پاکستان امیج)عیدالفطر کیلئے پردیسیوں کی گھروں کو واپسی کا سلسلہ جاری ہے، جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹرانسپورٹ مافیا سرگرم ہوگیا، من مانے کرائے وصول کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پردیسیوں کی بڑی تعداد عیدالفطر اپنے گھر والوں کے ساتھ منانے کیلئے سامان اٹھائے بس اڈوں اور ریلوے سٹیشن کا رخ کر …

Read More »

خوشخبری، بجلی سستی ہونے کا امکان

لاہور (پاکستان امیج )وفاقی حکومت نے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی ٹیرف سبسڈی میں اضافے کے ذریعے کی جائے گی ، نیپرا اتھارٹی چار اپریل کو حکومتی درخواست پر سماعت کر ے گی، کے الیکٹرک سمیت تمام …

Read More »

تعلیمی اداروں میں عید تعطیلات کا آغاز ہونے کے ساتھ ہی آج سے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند ہو گئے

لاہور (پاکستان امیج) تعلیمی اداروں میں عید تعطیلات کا آغاز ہونے کے ساتھ ہی آج سے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق تمام تعلیمی ادارے جمعے کے روز بند رہیں گے، پرائیویٹ سکولوں …

Read More »

چترال : موسلادھار بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، کئی سڑکیں بند

چترال(پاکستان امیج)چترال میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد علاقوں کی سڑکیں بند ہوگئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چترال میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے سیکڑوں درخت اور درجنوں کچے مکانات بھی گرگئے۔ متعدد علاقوں میں بجلی بھی معطل ہوگئی ہے جبکہ خراب موسم کے …

Read More »

لودھراں میں راستے کے تنازع پر تصادم، 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی قتل، 7 افراد زخمی

لودھراں (پاکستان امیج ) کونڈی بلوچاں میں راستے کے تنازع پر دو گروپوں میں مسلح تصادم ہوا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ مسلح تصادم کے دوران فائرنگ سے ایک گروپ کا نوجوان قتل جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے، مقتول 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی اور سیکنڈ ایئر کا طالب علم ہے۔ پولیس نے …

Read More »

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کی درخواست پر سماعت حکومتِ پنجاب کی استدعا پر ملتوی

لاہور(پاکستان امیج)مخصوص نشستوں کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست پر سماعت عدالت نے حکومت پنجاب کی استدعا پر ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائی کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں پنجاب حکومت کے وکیل نے …

Read More »

وادی کالام میں 6 انچ تک برف باری ریکارڈ

سوات (پاکستان امیج )سوات کے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ روز نامہ جنگ کے مطابق مینگورہ شہر، سیدو شریف، کبل ، بریکوٹ اور ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ادھر کالام اور ملحقہ علاقوں میں بھی ہلکی بر فباری کا سلسلہ جاری ہے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے 8 مقدمات کی درخواستوں کی جلد سماعت کیلئے عدالت سے رجوع

لاہور(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی نے نو مئی کے آٹھ مقدمات میں درخواست ضمانتوں کی جلد سماعت کے لیے ایک بار پھر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی نےاپنےوکیل بیرسٹرسلمان صفدرکی وساطت سےمتفرق درخواستیں دائر کیں،بانی پی ٹی آئی نے موقف اپنایا کہ سیاسی انتقام کےلیےمقدمات میں نامزدکیاگیا،دورکنی بنچ …

Read More »