پاکستان

افغان باشندوں کی وطن واپسی کیلئے صوبوں کیساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا: محسن نقوی

اسلام آباد ( پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی وطن واپسی کیلئے صوبوں کیساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی واپسی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں افغان …

Read More »

چوری کرنے آنیوالا چور کنویں میں گرگیا، خود ہی کال کرکے ریسکیو کو طلب کرلیا

ساہیوال (پاکستان امیج )عارف والا کے نواحی گاوں میں چوری کی نیت سے آنے والا شخص کنویں میں گرگیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عارف والا کے علاقہ نواحی گاو ں 64 ای بی میں یہ حیران کن واقعہ پیش آیا۔ کھیتوں میں لگے ٹیوب ویل میں چوری کی نیت سے اندر جانے والا چور 60 فٹ گہرے کنویں …

Read More »

رواں سال شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رواں سال شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے، حکومت کی توجہ معیشت کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چین کے باؤ فورم کے دوران بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ نئے بجٹ …

Read More »

چودھری شجاعت سے مولانا عبدالخبیرآزاد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

لاہور(پاکستان امیج)صدر مسلم لیگ (ق) اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملاقات میں امن وامان کی صورتحال، ملک کو درپیش چیلنجز، اتحادو یگانگت اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ صوبائی وزیر اوقاف …

Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت عسکری و صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک، ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاکستان امیج )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت عسکری و صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک میں ملک دشمن مہم کا روایتی اور ڈیجیٹل طریقے سے منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ دہشتگردی کے خلاف حکومت کے واضح اور دو ٹوک مو¿قف پر گزشتہ روز …

Read More »

ملک بھر میں آج جمعتہ الوداع اور یوم القدس عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں آج جمعتہ الوداع اور یوم القدس عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے ،قبلہ اول کے تقدس و تحفظ اور مظلوم فلسطینیوں اور کشمیریوں کی حمایت میں صدائے احتجاج بلند کی جائیگی ۔ تما م مساجد میں ملکی ترقی ،خوشحالی اور سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں جبکہ مسلمانوں میں اتحاد و یکجہتی اور …

Read More »

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 4 کامیاب کارروائیاں،11 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(پاکستان امیج)سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر چارکامیاب کارروائیوں کے دوران 11فتنہ الخوارج کوجہنم واصل کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیور ٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دو مختلف کارروائیوں میں8 اورمیران شاہ میں 2خوارج کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے …

Read More »

ایکنک نے 1275 ارب روپے سے زائد مالیت کے 13 منصوبوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج )ایکنک نے 1275 ارب روپے سے زائد مالیت کے 13 منصوبوں کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کے 25 مارچ کے اجلاس میں 1275 ارب روپے کے 13 منصوبوں کی منظوری دی گئی، ان میں ٹرانسپورٹ، مواصلات، ریلوے، خلائی ٹیکنالوجی اور انفرا سٹرکچر کی …

Read More »

راشن بانٹنا خاموشی سے کئے جانے والا کام ہے، عزت نفس کو ٹھیس نہ پہنچائیں:میئر کراچی کا گورنرکو مشورہ

کراچی (پاکستان امیج)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ راشن بانٹنا خاموشی سے کئے جانے والا کام ہے، لوگوں کی عزت نفس کو ٹھیس …

Read More »

27 رمضان المبارک کی شب مسجد الحرام میں 34 لاکھ سے زائد افراد کا اجتماع

ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب میں رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کے موقع پر مسجد الحرام میں 34 لاکھ سے زائد عمرہ زائرین اور نمازی جمع ہوئے اور شب قدر میں اکٹھا ہوکر اللہ کے حضور اپنی بخشش اور دیگر مناجات کے لیے التجا کی۔ مسجد الحرام میں شب قدر کے موقع پر بیرون ممالک اور اندرون ملک سے آئے …

Read More »