لاہور (پاکستان امیج)پنجاب میں نئے تعمیراتی پروجیکٹس کو بارش کا پانی ذخیرہ کرنے سے مشروط کردیا گیا۔ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے حکمنامہ جاری کردیا جس کے مطابق پنجاب میں 23 پروجیکٹس شروع کرنے کے لئے ڈیزائن میں پانی ذخیرہ کرنے کا سسٹم لازمی قرار دے دیا گیا۔ پولٹری، فش فارمز، پیٹرولیم ریفانریز، ٹیکسٹائل انڈسٹری، گارمنٹس یونٹس میں بارش …
Read More »پاکستان
پاکستان کے مختلف شہروں میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ،محکمہ موسمیات کا انتباہ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)انتباہ: سندھ میں 18 اپریل تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدیدگرم رہنے کا امکان۔تاہم آج رات بالائی خیبرپختونخوا،کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان۔ جمعه …
Read More »اسلام آباد میں شدید ژالہ باری دوبارہ کب ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت میں شدید ژالہ باری ایک بار پھر ہو سکتی ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے تفصیلات بتائی ہیں۔ گزشتہ روز اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں کے ساتھ ساتھ بالائی علاقوں میں بھی شدید بارش ہوئی جب کہ ژالہ باری سے سیکڑوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹنے کے علاوہ دیگر کئی نقصانات ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق ژالہ …
Read More »گاڑیوں کی قیمت میں لاکھوں روپے تک کی حیرت انگیز کمی
اکراچی (پاکستان امیج)گوگو موٹرز نے اپنی گوگو باکس کے ساتھ مارکیٹ میں دھماکے دار انٹری دینے کے 2 ماہ بعد ہی تمام ویریئنٹس کی قیمتوں میں زبردست کمی کا اعلان کردیا ہے۔ گوگو موٹرز نے اپنے 3 ای وی ویریئنٹس ای ون، ای 2 اور ای 3 کی قیمتوں میں ساڑھے 13 لاکھ 50 ہزار روپے تک کمی کردی ہے، …
Read More »عوام کیلئے بڑی خبر ،وفاقی وزیر صحت کا بڑا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ شناختی کارڈ نمبر ہی مریضوں کا میڈیکل ریکارڈ (ایم آر) نمبر ہوگا اور اس کے لیے کام کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے نادرا ہیڈکواٹر کا دورہ کیا اور چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر سے ملاقات کی جس دوران صحت کے نظام میں ایک ایم …
Read More »بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑا ریلیف، تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو کیا ریلیف ملے گا؟ ایف بی آر نے تجاویز تیار کر لی۔ تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینےکے لیے تجاویز کی منظوری آئی ایم ایف سے مشروط ہوگی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 26-2025 کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار ملازمین کو ریلیف دینے …
Read More »انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی کمی
اسلام آباد(پاکستان امیج)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی کمی ہوگئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق جمعرات کو کاروبار کے دوران ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی تنزلی سے 280.47 روپے پر جاپہنچا۔ دوسری جانب عالمی سطح پر جمعرات کو ڈالر مسلسل چوتھے …
Read More »این ایف سی ایوارڈ میں بلوچستان کا حصہ دوگنا کردیا گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا اہم صوبہ ہے، وہاں کے عوام کو جو منصوبے دیے جا رہے ہیں وہ ان کے دل کی آواز ہیں۔ خونی ٹریک جس نے ہزاروں جانوں کو نگلا، اب ہائی وے میں تبدیل کیا جا رہا ہے، اور این ایف سی ایوارڈ میں بلوچستان کا حصہ بھی دوگنا …
Read More »افغان سرزمین سے دہشت گردی کے فروغ پر تشویش ہے، ہنگری وزیر خارجہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ہنگری وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک کو افغان سرزمین سے دہشت گردی کے فروغ پر تشویش ہے۔ انہوں نے پاکستان کی شاندار میزبانی پر شکریہ بھی ادا کیا۔ پاکستان کے دورے پر موجود ہنگیرین وزیر خارجہ نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے کہا …
Read More »جنوبی وزیرستان کے دوتانی قبائل کا دہشت گردوں کیخلاف جرگہ، متحد ہونے کا اعلان
جنوبی وزیرستان (پاکستان امیج)جنوبی وزیرستان میں ایک بار پھر عوام نے دہشتگردی کے خلاف ہمت، حوصلے اور اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے واضح پیغام دے دیا ہے کہ فتنتہ الخوارج کی اب اس سرزمین پر کوئی جگہ نہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، دوتانی قبائل نے حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے بعد ایک بڑا قومی جرگہ طلب کیا، جس میں دہشتگردوں …
Read More »
Pakistan Image